اپوزیشن کو عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahMahmoodQureshi Opposition

ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو عوام اور ایوان دونوں کا اعتماد حاصل ہے اور تحریک انصاف بھرپور مینڈیٹ کی بدولت اقتدار میں آئی، اپوزیشن کو عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا۔

اپنے حلقہ انتخاب میں مختلف یونین کونسلوں کے دورہ کے دوران تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی سرکارپورے اشیائی خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات سے دو چار کررہی ہے، سی پیک ملکی ترقی کا ضامن ہے حکومت پاک چین اقتصادی راہ دارہی کے دوسرے مرحلے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہے۔

انہوں نے کہا افغانستان میں بین الافغان مذاکرات کا انعقاد اور قوائد و ضوابط پر اتفاق رائے خوش آئند ہے،ہم سمجھتے ہیں افغانستان میں امن ہوگا تو خطے میں امن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ملتان مستقبل کا صوبائی دارالحکومت ہے،ملتان کا شمار ملک کے میگا سیٹیز میں ہوتا ہے،شہر کے مختلف سیکٹرز میں میگا پراجیکٹس شروع کرنے کی ضرورت ہے،وزیر اعظم متوقع دورہ ملتان کے موقع پر میگا ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاہ جی کل بھی کسی نے ووٹ لیے تھے اپ نے کتنا احترام کیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن این اے 75 کے عوامی فیصلے کو تسلیم کرے، اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن این اے 75 کے عوامی فیصلے کو تسلیم کرے۔ کچھ تو شرم کرو افسوس کہ تم اور تمہاری پارٹی عوام نے رد کی اور آپ لوگوں کے غنڈے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے لیکن شرم نام کی کوئی شے تم سب میں ہے ہی نہیں پھر بھی منہ اٹھا کے میڈیا پے آجاتے ہو۔ ووٹ چوری تو پہلے بھی ہوئی لیکن ایسا کھبی نہیں کی بیلٹ چرائے لوگ پکڑے گئے یا عملے کو اغواء کیا گیا ہو۔ جاہل یہ پڑھو اردو میں لکھا ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یار محمد رند نے اپوزیشن کو جھنڈی کروا دی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی06:46 PM, 2 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں اور انھوں نے ناراض پارلیمانی لیڈر یار محمد رند کو آخر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کتوں کو کیسے پکڑیں ؟ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کا چیف سیکریٹری سندھ کو خطکراچی : اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط میں کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کیا منصوبہ بندی ہے، اراکین کیسے کتا مار مہم چلائیں۔ تو آپ کو پکڑا تو ہوا ہے۔ آپ بھلا کسی سے کم ہیں۔ Go all BBhuttoZardari houses across-the-country, you will catch plenty 🐕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’عوامی مفاد میں بات کرنے کو تیار ہیں، این آراو نہیں دیں گے‘‘’’عوامی مفاد میں بات کرنے کو تیار ہیں، این آراو نہیں دیں گے‘‘ ARYNewsUrdu عوامی مفاد میں یہی ہے کہ آپ بات نہ کریں بس تن کے رکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اپنی انا کو ختم کرکے عوامی وزیراعظم بنیں، مرتضٰی وہاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »