اپوزیشن کو چور کہنے والوں کی پارٹی سے چور نکل رہے ہیں: سعد رفیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کو چور کہنے والوں کی پارٹی سے چور نکل رہے ہیں: سعد رفیق تفصیلات جانئے: DailyJang

عدالت نے خواجہ سعد رفیق کی حاضری مکمل کرلی اور انہیں نجی مصروفیات کے باعث جانے کی اجازت دے دی۔

احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ یہ سوچنا ہو گا کہ عمران خان کے جانے کے بعد کیا صورتِ حال ہو گی۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم بڑھ رہے ہیں، جبکہ ہم کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کے بجائے آپس میں لڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مائنس ون کہاں سے آتا ہے؟ کون لے کر آتا ہے؟ کچھ پتہ نہیں، سیاسی کارکن ہوں، سیاسی جماعتوں کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر ہوا بازی کے بیان کے نمودار ہوتے مضمراتوزیر ہوا بازی کے بیان کے نمودار ہوتے مضمرات مجھ جیسے ’’دوٹکے کے صحافیوں‘‘ کو اس ملک کے ’’چور اور لٹیرے‘‘ سیاست دانوں سے لفافے لے کر جھوٹی خبریں پھیلانے کا عادی مجرم گردانا جاتا ہے۔ javeednusrat PMImranKhan PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جہاں کورونا کو الوداع کہنے کیلئے پارٹی سجا دی گئی ہزاروں افراد کی شرکتپراگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے جہاں ہزاروں لاکھوں افراد لقمہ اجل بنے ہیں وہیں اس وبا کے باعث کچھ انوکھے کام بھی دیکھنے کو ملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری نےڈراموں پر تنقید کرنے والوں کو’کرونا‘ قرار دیدیاپاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنے والوں کو ’کرونا‘ کہنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوروناوائرس:ملک بھر میں مزید78افراد جاں بحق ،اموات 4473ہو گئیںکوروناوائرس:ملک بھر میں مزید 78 افراد جاں بحق ،اموات 4473 ہوگئیں Pakistan CoronavirusInPakistan Covid_19 Patients DeadlyVirus Infected Deaths WHO pid_gov zfrmrza Dr_YasminRashid AzraPechuho MoIB_Official ImranKhanPTI ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرہوابازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرہوابازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مستردکردی گئی،اسلام آبادہائیکورٹ نے غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہوں میں کٹوتی پرراضی نہ ہونےوالے 5300 ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہڈبلن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی متعدد صنعتیں تباہی و مالی بحران کا شکار ہوئی ہیں جن میں فضائی کمپنیاں سرفہرست ہیں، کمپنیوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »