اپوزیشن کا احتجاج ، وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کا احتجاج ، وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مری روڈ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج خواتین کا دورہ کرکے کالج میں نئے تعمیر ملٹی پرپز ہال کا افتتاح کیا۔

شیخ رشید نے کہا کہ خواہش تھی نرسری سےپی ایچ ڈی تک بچی ایک ہی جگہ تعلیم حاصل کرے، دعاکریں کل ہماراایک کیس ہےاس میں کامیابی حاصل ہوجائے۔ اپوزیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ الیکشن سے پہلے اپوزیشن نے کوئی فساد کیا تو یہ ان کے اپنے لئے سیاسی گڑھا ہوگا ، مجھے خوشی ہے پی ڈی ایم نے احتجاج کیلئے میرے شہر کا انتخاب کیا ہے،قانون کوہاتھ میں لیں گےتوقانون انکوہاتھ میں لےگا، آئین وقانون کی پاسداری کی جائےگی۔

انھوں نے مزید کہا کہ امریکی ناظم الامور کو بھی پتہ ہیں ن اور ش الگ ہیں اس لیے الگ الگ ملیں، الیکشن سے پہلے تیسری لیگ بھی وجود میں آجائے گی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چپڑاسی کا کیا حال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیز رفتار گاڑی نے لڑکیوں کو روند ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیےتیز رفتار گاڑی نے لڑکیوں کو روند ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu فیک نیوز نے بھی اسی طرح سچ کو روند ڈالا ہے Bad news یہ تمام کتابیںPDF اورHardمیں موجود ہےآپ WhatsapNo 03059163540 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی3۔تاریخ فرشتہ مکمل۔ ابن ہشام مکمل ۔نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7۔ اورصحابہ اکرام کی 9جلدیں.داستان امیر حمزہ مکمل ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی تحریک کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس طلب کرلیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن کی تحریک کے کا جواب دینے کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کر गांधारी ने गान्धार नरेश शकुनि को श्राप दिया था की तुम कभी सुखी नही रहोगे, तुम सदैव कलह में रहोगे, जैसी महाभारत तुमने हमारे यहाँ करवायी है- ऐसी महाभारत तुम्हारे यहाँ होती रहेगी । गांधार = कंधार अफ़ग़ानिस्तान Rest is ............going on
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی کا راز بتا دیاوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوکت ترین اب وزیر خزانہ نہیں رہے کابینہ ڈویژن نے ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شوکت ترین اب وزیر خزانہ نہیں رہے ، کابینہ ڈویژن نے شوکت ترین کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو اس کے گناہ دھل گئے اب نئے گنہگار کو لائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بختاور نے بیٹے کا نام مرحوم ماموں اور دادا کے نام پر رکھ دیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u میر ۔۔ نام برصغیر کے لوگوں کے لیے کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا ۔۔۔ GSK DRA_Pakistan PakistanPMDU PakPMO ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرش بولر نے نئی تاریخ رقم کردیٹی 20 ورلڈ کپ: آئرش بولر نے نئی تاریخ رقم کردی ARYNewsUrdu T20WorldCup IREvNED واہ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر کرٹس کیمفر نے نیدرلینڈز کے خلاف 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »