اپوزیشن کے ساتھ ہیں فوج کے ساتھ ہیں: عامر لیاقت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے منحرف رکن عامر لیاقت بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ، کہا وہ اپوزیشن کے ساتھ ہیں اور فوج کے ساتھ ہیں ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت نے کہا کہ آج تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی اور عمران خان وزیر اعظم نہیں رہیں گے ۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اہم اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں ہو رہا ہے ۔ اجلاس سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے فیصلے کی روشنی میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں آج تین اپریل کے ایجنڈے کے تحت تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم دیا گیا ہے ۔اجلاس میں اپوزیشن ارکان ، شہباز شریف ، آصف زرداری ، بلاول بھٹو ، اختر مینگل ، اسعد محمود ، آصفہ بھٹو زرداری اور دیگر شریک ہیں ۔

حکومتی اراکین میں شاہ محمود قریشی ، بابر اعوان ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور دیگر اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں ۔ پی ٹی آئی کے منحرفین ارکان بھی اجلاس میں موجود ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی پہنچی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ik zameer farosh sy aur umeed bhi kia lgae ja skti thi . 🤫🤫

Kitny min bikky ho

O chal dhalaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں، عامر لیاقت حسین - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں، عامر لیاقت حسین - Kamene admi lanat ho teri nasal pe لعنت جا دفعہ ہو میراثی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ۔۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے کتنے ارکان شریک ہیں؟؟تحدہ اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی،اجلاس میں غیر ضروری احتجاج نہیں کیا جائے گا۔ 176
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟آصف زرداری نے بتا دیاسابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان قائد حزب اختلاف ہونگے ۔ کون هوګا کرپٹ ججوں نے کرپشن مافیا کو کھلی چھٹی دے دی لوٹ مار اور کرپشن کے دروازے کھول دیے گئے مریم نواز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مبینہ کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والی فرح خان کے ساتھ بھی فراڈ ہوگیاخاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان نے لگژری کار بک کروائی، فرح خان کو کار ملی نہ پیسے، ایف آئی اے حکام ایف آئ اے سب کو بھگانے کے بعد مقدمے کرتی ہے🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان کے غبن اور کرپشن کے نشان بنی گالہ تک جاتے ہیں فیصل کریم کنڈیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خاتون اول کی فرنٹ ویمن فرح خان نے جو غبن اور کرپشن کی اس کے سراغ بنی گالا اس کی ماں کا نام ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »