اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ شرمناک ہے، خرم شیر زمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ شرمناک ہے، خرم شیر زمان ExpressNews pti Pmln PDM

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ شرمناک ہے۔

اسپیکر سندھ اسمبلی کو تحریر کردہ مراسلے میں انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس کی جانب سے خواتین اراکین کو ہراساں کیا جارہا ہے، سندھ حکومت اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے خواتین ارکان کے جبری دستخط لینا چاہتی ہے۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کے گھروں پر چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کا سلسلہ بند کیا جائے، اسپیکر اسمبلی پولیس کے رویے اور غیرآئینی چھاپوں کا ازخود نوٹس لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی مسلسل بے قدری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرارکراچی: (دنیا نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی اڑان کا سلسلہ برقرار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی پور میں خواتین کیساتھ پیش آئے واقعے پر کیارا ایڈوانی بھی بول پڑیںمنی پور میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو خوفناک ہے اور اس نے مجھے ہلاکر رکھ دیا ہے: ادکارہ کا ٹوئٹر پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، خواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے کی ویڈیو وائرلخواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو انتہائی خوفناک، تشویشناک اور دل توڑ دینے والی ہے، ریاست میں کیا ہو رہا ہے؟ بھارتی صحافی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شوکت یوسفزئی کے گھروں پر چھاپےپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارے۔ذرائع کے مطابق شوکت یوسف زئی کے لیے  کارروائی بشام اور پشاور میں کی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانملک میں مون سون کے زیراثربارش کا نیا سلسلہ جاری ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ آزاد کشمیر، خطہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: اپوزیشن کی 26 جماعتوں کا مودی کو ٹکر دینے کیلئے اتحاد کا اعلاناپوزیشن کی 26 جماعتوں کے اتحاد کا نام انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلیوسز الائنس (انڈیا) رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »