اپوزیشن لیڈر کوطویل وقت دینا پیسے اور وقت کا ضیاع،اسمبلی کے لئے وقت کی حد مقرر کی جائے: فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن لیڈر کوطویل وقت دینا پیسے اور وقت کا ضیاع،اسمبلی کے لئے وقت کی حد مقرر کی جائے: فواد چوہدری FawadChaudhry NationalAssembly OppositionLeader Speech fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official president_pmln

اور ممبران کے لئے پنتالیس منٹ سے زیادہ وقت نہیں ہونا چاہئے، اپوزیشن لیڈر کا طویل وقت دینا پیسے اور وقت کا ضیاع ہے۔بدھ کے روز وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی رولز میں ترمیم تجویز کی ہے کہ اسمبلی

کے لئے وقت کی حد مقرر کی جائے اور ممبران کے لئے پنتالیس منٹ سے زیادہ وقت نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا طویل وقت دینا پیسے اور وقت کا ضیاع ہے ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف صبح سے تقریر کی اور ان کی تقریر چرب زبانی کے سوا کچھ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official president_pmln Looking for new abbu now

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ارجنٹائن کے سفیر کی الوداعی ملاقاتپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ارجنٹائن کے سفیر کی الوداعی ملاقات Argentina Ambassador PakNavy NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: 398 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی بیٹنگ جاری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی 320 کلو وزنی شہری کی مدد کے لیے ہدایتضلع رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد سے موٹاپے کے شکار ایک شہری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد کی درخواست کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی 320 کلو وزنی شہری کی مدد کے لیے ہدایتآرمی چیف کی 320 کلو وزنی شہری کی مدد کے لیے ہدایت Read News ArmyChief FatPerson SadiqAbad QamarJavedBajwa ISPR pid_gov OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل حل کرنے کی ذمے داری صاحب اقتدارافراد کی ہے، وسیم اخترکراچی کے مسائل حل کرنے کی ذمے داری صاحب اقتدارافراد کی ہے، وسیم اختر مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Karachi WaseemAkhtar MayorKarachi تو انکل آپ بس امب لینے آئے ہیں 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا، باسکٹ بال کی ٹیم کی پریڈ کے دوران فائرنگکینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں باسکٹ بال ٹیم ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق پولیس نے دو افراد کو اسلحہ سمیت...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »