اپوزیشن وزیراعظم کو اشتعال نہ دلائے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن وزیراعظم کو اشتعال نہ دلائے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فردوس عاشق اعوان

گفتگو کرتے ہوئےفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن کا مسئلہ اگر کرپشن کیسز نہیں تو وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کی ہمت کریں۔ انہوں نے کہا تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ جب آپ سلیکٹڈ حکومت کی گردان کرتے اور ہم آپ کو ریجکٹڈ کہتے ہیں تو مفاہمت کا عمل رک جاتا ہے۔

معاون خصوصی نے کہا اپوزیشن کو بھی دو قدم بڑھانے ہیں اور حکومت چار قدم بڑھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس پارلیمنٹ میں11 جماعتیں ہیں یہ عدم اعتماد کی تحریک کیوں نہیں لاتے۔ اگر اپوزیشن حکومت کو گھر بھیجنا چاہتی ہے تو اس کا آئینی و قانونی راستہ موجود ہے۔ ان کے پاس اگر اکثریت ہے تو یہ پنجاب اور وفاق میں عدم اعتماد کی تحریک لے آئیں۔ انہوں نے کہا حکومتی پالیسی ہے کہ اپوزیشن کو تھکائیں گے۔فردوس اعوان نے پی ڈی ایم کو مینار پاکستان گرانڈ بھرنے کا چیلنج بھی دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور جلسہ نہیں...

فردوس اعوان نے کہا کہ اپوزیشن دن کے خواب دیکھ رہی ہے اور ان کو2023 میں تعبیر مل جائے گی۔ سندھ کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے فردوس اعوان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ایک ٹکٹ میں حکومت اور اپوزیشن دونوں مزے نہ لے سندھ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارکردگی دکھائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اشتعال ڈوز نہ ملنے کی وجہ سے یا اوورڈوز سے ھوتے ھیں موصوف۔۔۔۔ اور مذاکرات اب رھنے ھی دیں۔۔۔ نہیں کرنے مذاکرات وذاکرات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر ن لیگ اور جے یو آئی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کو نہ ماننے کا فیصلہ کریں گی تو ہم بھی قومی اسمبلی کے اپوزیش لیڈر کو نہ ماننے پر مجبور ہو جائیں گے: سید نوید قمراگر ن لیگ اور جے یو آئی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکو نہ ماننےکافیصلہ کریں گی تو ہم بھی قومی اسمبلی کےاپوزیش لیڈرکو نہ ماننے پر مجبورہو جائیں گے: نوید قمر SyedNaveedQamar MediaCellPPP pmln_org juipakofficial SenatePakistan OppositionLeader NAofPakistan MediaCellPPP pmln_org juipakofficial SenatePakistan NAofPakistan جو بھی کر لیں سر، آپ لوگوں کو لے ڈوبے گا یہ زرداری صاحب۔بلاول سے بھی کچھ نہ بنا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم تازہ دم ہو کر سیاسی مخالفین کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں: فردوس عاشقلاہور: (دنیا نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کورونا نیگٹو ہو گیا ہے، وہ اب تازہ دم ہو کر سیاسی مخالفین کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں۔ Kuch kam b kr lain
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرپٹ لٹیروں کیلئے جیلیں تیار ہیں، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی نے کہا کہ ن لیگ نے غریب مار مہم سے عوام کا بھرکس نکال دیا، ان کے دور میں آئے روز غریب بھوک سے خودکشیاں کرتے تھے۔ مفت میرے دوست محمد البشور دی رضا علی محمد سوم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان نےموٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا - ایکسپریس اردومریم نواز اس وقت زخمی ہیں اور میں ان کو ریسکیو کرنے کو تیار ہوں، فردوس عاشق اعوان یہ تو بہت کچھ چلا لیتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے وزیر اعظمسینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، وزیر اعظم Senate Election OpenBallot PMImranKhan Opposition ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »