اپنے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر کوئی اعتراض نہیں، اسد قیصر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر موقف دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد میں صحافی نے اسد قیصر سے سوال کیا کہ آپ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد لانےکا اعلان کیا ہے، اس پر کیا کہیں گے؟

اسپیکر قومی اسمبلی نے جواب دیا کہ مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے، تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن جماعتوں کا آئینی و قانونی حق ہے۔اسد قیصر نے یہ بھی کہا کہ تحریک عدم اعتما د پر قانونی رائے لی ہے، یہ میرا کام ہے کہ ماہرین سے مشاورت کروں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی خط نہیں لکھا، میڈیا میں چل رہی خبروں کی تردید کرتا ہوں، ایک بات واضح کروں جو اقدام اٹھاؤں گا قانون و رولز کے مطابق ہوگا۔صحافی نے استفسار کیا کہ اجلاس سے متعلق قیاس آرائیاں ہیں، آپ کی وزیراعظم سے ملاقات میں کیا فیصلہ ہوا؟

اس پر اسد قیصر نے کہا کہ اجلاس بلانے سے متعلق سیکریٹریٹ سے مشاورت کررہا ہوں، آئین کے مطابق مقررکردہ وقت پر اجلاس ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفارتخانہ پر چھاپہ پاکستان نے انٹرنیشل قوانین کی خلاف ورزی کی شمالی کوریا کا الزامشمالی کوریا نے اسلام آباد میں اپنے سفارتخانے پر پولیس کے چھاپے کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا۔ WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 کوئی مسلہ نہیں کرتا رہتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اپنے ہی اراکین کو نااہلی اورگھیراؤ کی دھمکیاں دے رہی ہے، مریم نواززبردستی ساتھ رکھنےکی سر توڑ کوششوں کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مریم نواز ن لیگ نیوز چینل آور آپ کا کیا بنا سنا ہے پچھلے دو سالوں سے؛ آپ نے؛ اپنا؛ڈرائیور بھی چینج کیا ہے تو کچھ اپنے بارے میں بھی بتایا کریں کہ فوجی ڈرائیور اچھا ہے یا نیا والا MaryamNSharif
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے ق لیگ کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کردیگزشتہ روز کسی نے سوال پوچھا تو میں نے کہا کہ پانچ سیٹوں والے بھی بلیک میل کر رہے ہیں، میں نے ق لیگ اور چوہدریوں کا نام نہیں لیا، شیخ رشید سپ نوں سپ لڑے، تے چس کِنوں چڑے Now gameIsOver Goselectedgo پنجاب میں پانچ سیٹیں اور کس کی ہیں جو وزارت اعلی پر بلیک میل کر رہی ہے یہ بھی بتا دو شیخو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیکا کی مبینہ خلاف ورزی پر وزیراعظم کیخلاف ایف آئی اے میں تحریری درخواست جمعپیپلز پارٹی کےرکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کے بھائی مسعود خان مندوخیل نے وزیراعظم کے خلاف درخواست جمع کرائی ہے Mere murshad ka ak bal b nahi utar sakte Jo Karna ha kar k dekh lo😂😂 UmarCheema1 خان صاحب ابھی بھی وقت ہے ایک آفر ھے تین تولے سونا ایک موٹر سائیکل ایک واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ نہیں تو خالی ہاتھ جانا پڑے گا😋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات نئے شوائد سامنے آگئےلندن(مجتبیٰ علی شاہ) این سی اے نے شہباز شریف کے بارکلے بنک کے اکاونٹ تک رسائی کیلئے پروڈکشن آرڈر حاصل کرلیے،  عدالت نے این سی اے کے انوسٹی گیٹرز کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں نے کسی پیر یا درگاہ شریف کے خلاف گفتگو نہیں کی الزام لگانے والے سے حساب ضرور لوں گا: سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی وضاحت آگئیبدین(آئی این پی )سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے کہا ہے کہ مجھ پر بکری اور موٹرسائیکل چور قبضہ خور بے بنیاد الزامات لگا کر ادا ادی کے پاس اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »