اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لگتا ہے اسرائیل نے ایران کے حملوں کا جواب دینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، برطانیہ

خاتون کا 40 دن تک صرف آرنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہٹی20 ورلڈکپ: کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہکراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیابلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانیفوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہرمقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ...

ایران کے حملوں کے بعد امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک نے اسرائیل سے تحمل سے کام لینے اور کشیدگی میں اضافہ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔برطانوی وزیرخارجہ جیمز کیمرون کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر لی ہے۔اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کر دیااسرائیل اپنے دفاع کیلئے جو ضروری ہوگا وہ کرے گا، دوستوں کی قابل قدر تجاویز اپنی جگہ لیکن اسرائیل اپنے فیصلے خود کرے گا: نیتن یاہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاںامریکا یا اسرائیل میں سے جس نے قومی سلامتی پر حملہ کیا تو اپنے دفاع کا حق استعمال کریں گے، ایران
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل کے بعد اردن کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا اشارہاسرائیل کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے: ایران
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم پر واضح کر دیاتناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، اسرائیل کے دفاع کی سپورٹ اور خطے میں اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری رکھیں گے: امریکی وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ میں اسرائیل کیلئے برطانیہ کی حمایت غیرمشروط نہیں ہے: برطانوی وزیر خارجہاسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے لیکن اگر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تو اسے اسلحے کی سپلائی بند کردیں گے: برطانیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیلہم ایک ملک دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، آئین کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، رہنماؤں اظہار خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »