اپنے ساتھیوں رویے نے کرکٹرز کا دل توڑ دیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انھیں افسوس ساتھ کھیلنے والے کرکٹرز اور بورڈ سے منسلک سابق اسٹارزکے رویے پر ہے

ملازمین سے ناروا سلوک پر برطانیہ کی امیر ترین بھارتی فیملی کو قید کی سزاایک ایمبسی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے جنرل باجوہ کا پیغام پہنچایا تھا، شاندانہ گلزارگوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحقدیر: کھیتوں کے قریب سے 5 کلو وزنی بم برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیاہوشاب میں تھانے پر حملہ، غفلت برتنے پر نائب رسالدار سمیت 10 لیویز اہلکار برطرفاپنے ہی ساتھیوں کے رویے نے کرکٹرزکا دل توڑ دیا، موجودہ پلیئرز اور بورڈ کیلیے کام کرنے والے سابق کھلاڑیوں کو ٹی وی...

اس صورتحال سے کھلاڑی سخت نالاں ہیں، ، ایک کھلاڑی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سینئرز نے آپس میں میٹنگ کر کے طے کیا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ پر گفتگو کے وقت پی سی بی سے اس موضوع پر بات کی جائے گی۔ ایک اور کھلاڑی نے خاص طور پر احمد شہزاد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک انھیں قومی ٹیم میں واپسی کی آس تھی محتاط رہ کر گفتگو کرتے تھے، جیسے ہی یقین ہوگیا کہ اب کم بیک ممکن نہیں تو نمایاں ہونے کیلیے کھلاڑیوں پر حد سے زیادہ تنقید کرنے لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلاماس کھلونے نے باربی کھلونے کا بھی ریکارڈ توڑ دیا جس پر 1 کیرٹ کا ہیرا نصب تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: میچ جتوانے کی سرتوڑ کوشش کرنیوالے نسیم بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑےنسیم شاہ کو ناصرف ساتھی کرکٹر شاہین آفریدی نے دلاسہ دیا بلکہ بھارت کرکٹرز بھی نسیم شاہ سے ملتے ہوئے ان کا کاندھا تھپتھپاتے رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟بھارت میں ایک شخص نے خاتون پروفیسر بن کر سات طالبات کی عزتوں کو پامال کر دیا پولیس نے ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انکیتا لوکھنڈے کا برسوں بعد سشانت سنگھ کے نام پوسٹاداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے شوبز انڈسٹری میں اپنے 15 سالہ کامیاب کیریئر کا سہرا آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کو دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی نے نامور بالی ووڈ اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ کے اپنے پسندیدہ اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »