اٹک: ایڈووکیٹ عاطف علی قریشی کچہری جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹک میں ایڈووکیٹ عاطف علی قریشی کچہری جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل ہو گئے۔

اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب میں ایڈووکیٹ عاطف علی قریشی کو کچہری جاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج 24 نیوز نے حاصل کر لی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے اپنے گاڑی مقتول کی گاڑی کے ساتھ لگا کر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔وکلاء اور لواحقین نے لاش کو راولپنڈی روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا، ڈی ایس پی نے ڈی پی او کی طرف سے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کئے اور مظاہرین کے مطالبات کو پورا کرنے کی یقین دہانی...

مظاہرین کے مطالبات ہیں کہ 2 دن کے اندر قتل کی ایف آئی آر مدعی کے مطابق درج کی جائے اور ایس ایچ او تھانہ پنڈی گھیب کے خلاف سیکورٹی معاملات میں غفلت برتنے پر کارروائی کی جائے۔ مظاہرین نے مطالبات پورے ہونے کی یقین دھانی کے بعد احتجاج ختم کرتے ہوئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی پور کے فسادات: مسلم مرد کی گرفتاری کی خبر اور زیرِ گردش ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردوپلاسٹک میں لپٹی خاتون کی لاش کی تصویر کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ میتی برداری کی خاتون نرس تھیں جنھیں کوکی برادری کے مردوں نے ریپ اور قتل کیا۔ بی بی سی نے اس تصویر سمیت منی پور فسادات سے جڑی بہت سی تصاویر اور ویڈیوز کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف پاکستان کی کامیابی پر رمیز راجہ خوشپاکستان نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے ہوم ٹیم کو وائٹ واش کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsSL RamizRaja
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 27, 2023, لاہور, Page 1,کراچی: گاڑی پر فائرنگ، پی پی ایم پی اے اسلم ابڑو کا بھائی ، بھتیجا قتل، 2زخمی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Karachi Car Firing PPP MPA Brother Nephew Murdered Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس، عدالت نے شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیاشہباز گِل 4 ہفتوں کا بتا کر ملک سے روانہ ہوئے تھے، واپس نہیں آئے، انہیں ملک سے بھگا دیا گیا: جج کے ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ڈپٹی کمشنر کو نشان بنائیں گے تو پھر کوئی غیر قانونی کام نہیں کرے گا: پشاور ہائیکورٹ علی محمد خان کی ضمانت منظور فوری رہائی کا حکم04:22 PM, 27 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ پی پی کے ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اکرم ابڑو جاں بحق01:41 PM, 26 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کراچی : کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اکرم ابڑو سمیت 2 افراد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »