اٹک: ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی کا شکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹک: ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی کا شکار ویڈیو لنک: DailyJang

ٹائیگر فورس کی تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوئی جب کچھ ارکان نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں نہ بلانے پر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔

تقریب میں 1700 سے زائد ٹائیگر فورس کے نوجوان شریک تھے، کئی افراد کی تقاریر کے بعد جیسے ہی ذلفی بخاری خطاب کے لیےآئے تو احتجاج شروع ہوگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں حکومت مخالف نعرے بھی لگائے گئے، مظاہرین کا کہنا تھاکہ اٹک کے ٹائیگر فورس کے فوکل پرسن جنہوں نے کافی کام کیا ہے، انہیں تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا بلکہ ان کے لیے تعریفی کلمات تک نہیں کہے گئے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹ آگئیانگلیںڈ کے شکار سے پہلے 18 قومی کھلاڑیوں کا کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی ٹوٹ کر تباہ ہوگئیبرطانیہ کی ریاست ویسٹ یارکشائر میں لیمبورگینی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، شہری نے نئی اسپورٹس کار 20 منٹ قبل ہی خریدی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تشدد کرنے والوں کو جوابدہی کے بغیر نہیں جانے دینا چاہئے اقوام متحدہاقوام متحدہ نے کہاہے کہ تشدد کرنے والوں کو جوابدہی کے بغیر نہیں جانے دینا چاہئے،میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دنیا بھر میں تشدد کے شکار متاثرین کی حمایت کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹینس پلیئر سارہ محبوب اور والد کورونا میں مبتلاپاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیلیفورنیامیں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکارکیلیفورنیامیں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’بلیک وڈو‘ نومبر میں ریلیز کی جائے گیکورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہونے والی مارول اسٹوڈیو کی فلم ’ بلیک وڈو‘ نومبر میں ریلیز کردی جائے گی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »