اٹلی میں پہلی مرتبہ خاتون کا انٹیلیجنس چیف کے عہدے پر تقرر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی میں پہلی مرتبہ خاتون جاسوسی کے محکمے کی سربراہ

ایلیسابیٹا بیلونی کی عمر 63 برس ہے اور اپنے طویل کیریئر میں وہ کئی عہدوں پر پہلی خاتون کی حیثیت سے مقرر ہو چکی ہیں۔

ایلیسابیٹا بیلونی سنہ 1958 میں پیدا ہوئیں۔ وہ میسیمیلانو ماسیمو جیسے معتبر انسٹیٹیوٹ میں داخل ہونے والی چند لڑکیوں میں شامل تھیں۔ اس زمانے میں اس ادارے پر مردوں کی اجارہ داری تھی۔ اٹلی کے موجودہ وزیرِ اعظم ماریو دراغی نے بھی یہیں سے تعلیم حاصل کی ہے۔ کرائسس یونٹ کی سربراہ کی حیثیت سے انھیں بیرونِ ملک ہلاک یا زخمی ہونے والے اٹلی کے شہریوں کے معاملات دیکھنے ہوتے تھے۔ ان میں افغانستان اور عراق میں اغوا ہونے والے افراد بھی شامل تھے۔ اس کے علاوہ سنہ 2004 میں بحرِ ہند کی تباہ کن سونامی میں متاثر ہونے والے اٹلی کے شہریوں کے لیے امدادی کارروائیاں بھی ان کے فرائض میں شامل تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عورتوں سے اچھی جاسوسی بھلا کون کر سکتا ہے

SavePalestine

میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہترین چوائس ھے کہ ایک عورت کو جاسوس کے عہدے پر تعینات کیا گیا ھے تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ عورت سے بہتر جاسوسی کوئی نہیں کرسکتا تبھی تو انہوں نے اپنے خاوندوں کے ناک میں دم کیا ہوا ہوتا ھے - کبھی بھی سکون سے دوستوں کے ساتھ وقت نہیں گزار سکتا

اچھا فیصلہ

🖤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ڈیفنس کی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کے موبائل فون چوریکراچی کے علاقے ڈیفنس میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کے موبائل فون چوری ہوگئے۔ Connected Etkaf.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا 1 دن میں مزید 104 جانیں لے گیاکورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ملک 29 ویں پر آگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang israelIsTerroristCountry StandwithPalestine سب جھوٹ کا پلندہ ہے۔ آج اسرائیل کو ریڈ لسٹ کیوں نہیں کیا جاتا جو ایس او پیز کو بالائے طاق رکھ کر معصوموں کا خون بہا رہا ہے ۔ دیوار گریہ پر اودھم مچا رکھا ہے وہاں کسی کو کورونا پھیلتا نظر نہیں آتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے 104 افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 19ہزارسے تجاوزاسلام آباد : پاکستان میں ایک دن میں 104 اموات ریکارڈ ہوئیں اور 2 ہزار 869 کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد19ہزار210 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں تو ہمیشہ یہ ہی سمجھتا تھا کہ میں برطانوی شہری ہوں‘ - BBC News اردوواضح رہے کہ ایسے بچے جو برطانیہ میں ہی پیدا ہوئے ہوں وہ بھی خود بخود برطانوی شہری نہیں بن جاتے بلکہ ان کی برطانوی شہریت کا انحصار ان کے والدین کے امیگریشن سٹیٹس پر ہوتا ہے۔ Shame international media یورپ برطانیہ اور امریکہ نے اپنا ویزہ سسٹم مشکل کر کے تیسری دنیا کے ممالک کے عوام کو ایک قسم کے احساس کمتری میں ڈالا ہوا ۔وہاں کا ویزہ ملنے کو خوش قسمتی تصور کیا جاتا ہے اگر یہ ممالک ویزہ پالیسی عرب ممالک جیسی کر دیں تو یورپ امریکہ رہنا تو درکنار کوئی جانا بھی پسند نہ کرے Meanwhile Israel is killing innocent palastine in there own homeland and yet nobody cares.where is all humanity goes.shame
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مختلف شہروں اور قصبوں میں نماز عید کیلیے 20 ہزار 569 مقامات مختصسعودی عرب میں مختلف شہروں اور قصبوں میں نماز عید کیلیے 20 ہزار 569 مقامات مختص SaudiArabia EidUlFitr Namaz Prayers Muslims Ramadan saudiarabia MOISaudiArabia MojKsa KingSalman FaisalbinFarhan MbSofKSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مختلف شہروں اور قصبوں میں نماز عید کیلیے 20 ہزار 569 مقامات مختصسعودی عرب میں مختلف شہروں اور قصبوں میں نماز عید کیلیے 20 ہزار 569 مقامات مختص SaudiArabia EidUlFitr EidPrayer Approval Cities Town CoronavirusSaudiArabia HajMinistry SaudiMOH KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »