اٹلی کو ورک فرام ہوم کرنے والوں کی ضرورت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

میلان (ڈیلی پاکستان آن لائن )کیا آپ کسی کمپنی کے لئے و رک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟اگر ہاں تو اٹلی آپ کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے۔خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تو وہ اپنے کام کے ساتھ دنیا کو دیکھنے کو بھی کوشش کررہے ہیں۔ایسے...

اٹلی کو ورک فرام ہوم کرنے والوں کی ضرورتمیلان کیا آپ کسی کمپنی کے لئے و رک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟اگر ہاں تو اٹلی آپ کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے۔خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تو وہ اپنے کام کے ساتھ دنیا کو دیکھنے کو بھی کوشش کررہے ہیں۔ایسے افراد کے لئے ڈیجیٹل نوماڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔اٹلی کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام شروع کیا گیا ہے جو غیر یورپی شہریوں...

ایسے افراد کسی کمپنی کے لئے ورک فرام ہوم کر رہے ہوں یا فری لانسر کے طور پر سرگرم ہوں۔اس پروگرام کا حصہ بننے کے خواہشمند افراد کی سالانہ آمدنی کم از کم 28 ہزار یورو ہونا ضروری ہوگی۔اس کے ساتھ ساتھ قیام کے دورانیے کے دوران ہیلتھ انشورنس کی بھی ضرورت ہوگی جبکہ انہیں یہ ثبوت بھی دینا ہوگا کہ وہ کم از کم 6 ماہ تک ڈیجیٹل نوماڈ کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔ڈیجیٹل نوماڈ اپنے خاندان کو بھی ساتھ لے جا سکیں گے مگر اس حوالے سے اطالوی حکومت حتمی فیصلہ کرے...

امیدواروں کو اپنے ملک میں اٹلی کے سفارتخانے جا کر اپنی کمپنی کی جانب سے دستخط کردہ دستاویزات جمع کرانا ہوں گی۔مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد کی درخواستیں مسترد ہوجائیں گی۔جب ویزا کی منظوری دی جائے گی تو ڈیجیٹل نوماڈ کے پاس اٹلی پہنچنے کے لئے 8 دن ہوں گے جہاں انہیں رہائشی پرمٹ کے لئے درخواست دینا ہوگی۔اس ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام کا آغاز 4 اپریل سے ہوا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ خوبصورت یورپی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاراٹلی کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام شروع کیا گیا ہے جو غیر یورپی شہریوں کے لیے ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندگوگل نے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والوں کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو ہارٹ اٹیک ہونے لگابچہ ریاضی کے سوال کو سمجھ نہیں پارہا تھا۔ اسی دوران والدہ مِس ڈونگ نے سر میں درد محسوس کیا اور الٹیاں ہوئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیبار میں جھگڑا کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کی بندوق چھین کر اسے قتل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل کے بعد اردن کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا اشارہاسرائیل کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے: ایران
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »