اٹلی کے ایک غار سے قدیم دور کے انسانوں ’نینڈیرتھل‘ کی باقیات برآمد - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی کے ایک غار سے قدیم دور کے انسانوں ’نینڈیرتھل‘ کی باقیات برآمد

جن ماہرین آثار قدیمہ نے ان قدیم دور کے انسانوں کی باقیات گوٹاری غار سے دریافت کی ہیں ان کے مطابق ان نو نینڈیرتھل میں سے سات بالغ مرد تھے، ایک خاتون اور ایک نوجوان لڑکا شامل ہیں۔ یہ غار روم کے جنوب مشرق میں 90 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔

گارڈین اخبار کے مطابق انھوں نے کہا ہے کہ نینڈرتھل ان جانوروں کا شکار بن گئے تھے۔ ان گوشت خور جانوروں نے علیحدہ علیحدہ پہلے سے ہی خطرات سے دوچار ایسے انسانوں کا شکار کیا جو اس وقت بیمار تھے یا وہ معمر تھے۔اٹلی کے وزیر ثقافت ڈاریو فرانسسچینی نے اس دریافت کو انتہائی غیر معمولی دریافت قرار دیتے ہوئے کہا اب پوری دنیا اس دریافت پر بات کرے گی۔اتفاقیہ طور پر گوٹاری غار میں سنہ 1939 میں بھی کچھ باقیات ملی تھیں جو اس غار کو نینڈیرتھل انسانوں کی تاریخ میں بہت اہم جگہ بنا دیتی ہے۔ یہ غار قدیم دور میں زلزلے...

خیال رہے کہ اس غار سے پتھر کے زمانے کے گوشت خور جانور ، ہاتھیوں اور رائنو سورسز سمیت متعدد اور جانوروں کی ہڈیاں بھی ملی ہیں۔ماہرین کے مطابق انسانی کھوپڑی ایک ایسی آرکائیو ہے کہ جو ہمیں ان انسانوں کی عمر، جنس اور لمبائی کے علاوہ یہ بھی بتاتی ہے کہ یہ انسان کیا کھاتے تھے، ان کے جینوم کیا تھے، کیا انھیں کوئی بیماری تھی، وہ کتنا پیدل چلتے تھے اور کیا وہ شغل میلہ بھی لگاتے تھے جیسی معلومات میسر آتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمبابوے کے خلاف وائٹ واش کے لیے پاکستان کو ایک وکٹ درکارہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف وائٹ واش کے لیے پاکستان کو ایک وکٹ درکارہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ایک بار پھر عوام کے سوالات کے جوابات براہ راست دینے کیلئے تیاروزیراعظم عمران خان کل عوام الناس سے براہ راست گفتگو میں سوالات کے جواب دیں گے، وزیراعظم سے آپ کی بات چیت -ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan یہ سب جھوٹ ہے Hmari call nhi uthayengy.... زندہ باد عمران خان اس نے تاریخ رقم کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک دفعہ پھر عوام کے سوالات کا جواب براہ راست دینے کے لیے تیاراسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل دوپہرڈیڑھ بجےعوام سےفون پربات کریں گے، وزیر اعظم اور عوام کے درمیان ہونے والی گفتگو براہ راست نشر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »