اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فروری 2020 سے اب تک اٹارنی جنرل کے طور پر خدمات سر انجام دیں جس کے لیے عمران خان کا شکر گزار ہوں،خالد جاوید خان

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔

استعفیٰ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک کے لیے اپنی تمام تر صلاحیت اور لگن سے کام کیا، اب اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوتا ہوں۔—فوٹو: فائل یاد رہے کہ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیدا ہونے والی صورت حال کے بعد دو ڈپٹی اٹارنی جنرلز نے حکومت کے ساتھ مزید کام کرنے سے معذرت کرتے ہوئے عہدوں سے مستعفی ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ جو آنسو نکل رہے اللّه دیک رہا ہے اللّه اپ لوگو کو غرق کریگا انشااللہ

اِس کی بھی پکڑ ہونی چاہیۓ یہ پاکستانی عوام کے پیسے سے چلتا ھے اور وکالت بنی گالا کے کرتا رہا ھے جس آئین کے تحت حلف لیتا ھے اُسی پر حملا کرتا ھے اُس کے دفاع کرتا ھے

isko bhi zaleel krwaya pti ne

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے استعفیٰ دے دیا، ذرائعوزیراعظم عمران خان کی حکومت میں اٹارنی جنرل کے فرائض انجام دینے والے خالد جاوید خان نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سب پڑھے جان گے پترو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلہ آجائے تو اس کی روح کے مطابق عمل ہونا چاہیے، اٹارنی جنرلمیں ہمیشہ عدالت میں عدالتی فیصلے تک لڑتا ہوں، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان ایتھے رکھ لندن سے بڑی خبر آگئی ۔۔ نواز شریف کو ھوش آگیا اور پہلا لفظ کرسی بولا ھے ۔۔۔ مریم اورنگ بلاول شریف Ye rooh ki smj nahi ayi!! Elaborate please
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دھمکی آمیز خط: لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلیلیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے اور انہوں نے فیصلے سے حکومت کو آگاہ بھی کردیا ہے، خاندانی ذرائع یہ بھی امریکہ کو ناراض نہیں کر سکتا کیونکہ اسکی ساری فیملی امریکی شہری ہے،، کرپٹ جنرل اینڈ نیازی chnga kita جانتا تھا کے میرے اوپر کہیں پرانے کیسز نہ کھل جایں smart
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی خط تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرتلیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی خط تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت ARYNewsUrdu میر جعفر باجوہ نے کال پر اس نے معذرت کر لی ہے Pir hm kiya smjhein? Establishment se Phone aa gaya ke aap mazrat kar lain. sab game ke peeche Neutral Baba hai, koi shaq ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرتلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے دھمکی آمیز خط سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔ امریکہ کے نام سے ڈرتے ہیں یہ سب خان صاحب جیسا یہاں کوئ نہیں جو امریکہ تو کیا امریکہ کے باپ سے بھی نہیں ڈرتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »