آپ اپنی ماں بہن کو بھی مکھی کہتے ہیں؟ فضا علی کا عدنان صدیقی سے سوال

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدنان صدیقی کی خواتین اور مکھیوں کی مثال پر ہماری انڈسٹری کے نامور فنکار خاموش رہے، فضا علی

آپ اپنی ماں بہن کو بھی مکھی کہتے ہیں؟ فضا علی کا عدنان صدیقی سے سوالپاکستانی ماڈل، اداکارہ و میزبان فضا علی نے مکھیوں اور خواتین کا موازنہ کرنے پر سینیئر اداکار عدنان صدیقی کو کھری کھری سُنا دی۔

اُنہوں نے کہا کہ مجھے عدنان صدیقی کی یہ مثال بہت زیادہ بُری بھی لگی اور مجھے ان پر بےحد غصہ بھی آیا کہ وہ اتنی مشہور شخصیت ہوتے ہوئے ایسی گھٹیا بات کیسے کرسکتے ہیں۔ اُنہوں نے عدنان صدیقی سے پوچھا کہ اگر کوئی مرد آپ کی بہن یا بیٹی کے بارے میں کہے کہ اس کے پیچھے نہیں بھاگو، یہ خود ہی مکھی کی طرح ہمارے پاس واپس آئے گی تو آپ کو کیسا محسوس ہوگا؟فضا علی نے کہا کہ عدنان صدیقی صاحب! آپ نے پاکستان سمیت پوری دُنیا کی خواتین کو مایوس اور دُکھی کیا ہے، ہر ایک عورت کو آپ پر شدید غصہ ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عدنان صدیقی نے میزبان ندا یاسر کے شو میں شرکت کی تھی جہاں دوران گفتگو اُن کا کہنا تھا کہ خواتین اور مکھیوں کی مثال ایک جیسی ہے، آپ جتنا خواتین کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے اُتنا ہی دور بھاگیں گی اور جب انسان ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر خاموشی سے بیٹھ جاتا ہے تو خواتین مکھی کی طرح ہاتھ پر آکر بیٹھ جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی'صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیعدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لیمیری بات اور الفاظ کا غلط مطلب لیا گیا، عدنان صدیقی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسینخواتین ایک میل دور سے بھی دھوکہ دینے والے مردوں کو پہچان سکتی ہیں، سونیا حسین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کچھ چیزیں ہاتھ سے نکلتی جارہی ہیں اس کا کسی کو فائدہ بھی نہیں ،آئین کی ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نےاے اے جی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ملک آپ کو چلانا ہوتا ہے زمینی حقائق آپ کو پتہ ہیں،ملکی مفاد کا بھی آپ کو پتہ ہے،کچھ چیزیں ہاتھ سے نکلتی جارہی ہیں اس کا کسی کو فائدہ بھی نہیں ،آئین کی پاسداری اور ملکی مفاد اہم ہے۔ نجی ٹی وی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »