آپ کو اس تصویر میں کیا نظر آ رہا؟

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کو اس تصویر میں کیا نظر آ رہا؟

کے مطابق 2015ء میں کار حادثے کے بعد ایک تصویر دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں متعدد صارف ماننے کو تیار نہیں لیکن پاکستانی نوجوان ایک لاجواب تصویر بنا کر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس تصویر کا کمال یہ ہے جو بھی پہلی بار اس تصویر کو دیکھتا ہے تو یقین کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتا کیونکہ یہ ہے تو کار کا دروازہ تاہم تصویر میں ایسا لگتا ہے جیسے یہ سمندر کا ساحل ہے۔

یہ تصویر 20 سالہ پاکستانی طالبعلم محمد نعیم نے بنائی ہے اور اسے اپنے ٹویٹر پر شیئر کیا جو ایک ہی ہفتے میں دنیا بھر میں مشہور ہو گئی، ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اسے لائیک کیا جبکہ ہزاروں ہی نے ’’فالو‘‘ کیا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کار کا دروازہ سمندر کے ساحل کا منظر پیش کر رہا ہے، کم لہر اور گہرے نیلے رنگ کی یہ تصویر حقیقت میں ایک ٹوٹا ہوا کار کا دروازہ ہے۔

if you can see a beach, ocean sky, rocks and stars then you are an artist, But its not a painting its lower part of the car gate which needs to be repaired.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.

Car ka neechy walA part

طوفان

Table

Toofan

Haram Shareef

Sahil

What ever you want to see. Bottom of car, sea shore at night, crud oil spilled etc even nothing is true as well. Its how you see it.

کوکا کولا

کار کا فُٹ بورڈ. 😂😂😂

کار کے نیچے کا حصہ جو ٹوٹا ہوا ہے 😁

PakistanisWantAafia

Kuch nahi

drawazay kay neechay ka hissa.

Samandar ya koi jazeera

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: کار بم دھماکے میں8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12افراد ہلاکبرہان وانی کے یومِ شہادت کے موقع پر کل مکمل ہڑتال کی جائے گی Read News BurhanWani Martyrs Protest OccupiedKashmir اللہ ایشیائی دہشت گرد بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے فرمائے اور کشمیریوں کو اپنی جدوجہد آزادی میں کامیابی عطا فرمائے جو وہ انیس سو سینتالیس سے کر رہے ہیں آمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: کار بم دھماکے میں8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12افراد ہلاکافغانستان: کار بم دھماکے میں8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12افراد ہلاک Afghanistan CarBombBlast BambBlast SecurityPersonnel Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں دو گاڑیوں میں تصادم، ایک مسافر جاں بحق اور 17 زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جج کے فیصلے اور بیان کے دستخط میں فرق پر سوشل میڈیا میں بحثجج کے فیصلے اور بیان کے دستخط میں فرق پر سوشل میڈیا میں بحث تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینے میں جلن پر قابو پانے میں مددگار غذائیں - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کی مسجد میں بم دھماکا، 2نمازی شہید اور 20زخمیافغانستان کی مسجد میں بم دھماکا، 2نمازی شہید اور 20زخمی Afghanistan BombBlast Mosque Martyrs ایسا کرنے والے مسلمان ہو سکتے ہی نہیں Shameful کفار کی کارستانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »