آٹا بحران کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا بحران کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ FlourCrisis Sugar PriceHike Inflation pid_go MoIB_Official

سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں فی کلو چینی 5 روپے اضافے کے ساتھ مہنگی کردی گئی جس کے باعث مٹھائی، کیک، بیکری آئٹمز اور دیگر میٹھی اشیاء کی قیمتوں میں 100 سے ڈیرھ سو روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

کراچی میں چینی کی قیمت میں 4 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد فی کلو چینی 78 روپے ہو گئی ہے جب کہ کوئٹہ میں فی کلو چینی 5 روپے اضافے کے ساتھ 80 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔لاہور میں فی کلو چینی کی قیمت ڈھائی روپے بڑھا کر 80 روپے میں فروخت کی جارہی ہے جب کہ پشاور میں چینی کی قیمت 73 روپے فی کلو تھی جو اب 5 روپے اضافے کے بعد 78 روپے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے جس کے باعث سندھ، خیبرپختونخو اور پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوا اور اس کی قلت بھی پیدا ہوگئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیا اور بحران سے نمٹنے کیلئے گرینڈ آپریشن کی ہدایت کی ہے جب کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بحران سے نمٹنے کے لیے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم برآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹے کی قلت کے بعد قیمتوں میں بھی اضافہ، غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئیلاہور: (دنیا نیوز) آٹے کی قیمت بدستور آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا 70 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ عوام حکومت کی جانب سے سستے آٹے کے اقدامات کے نتائج کے منتظر ہیں۔ اگر مہنگائی سے نہ بھی ٹوٹی آپ لوگوں نے تھوڑ دینی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد آٹے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیلاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول نہ پایا جا سکا، کراچی سے گلگت تک آٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتارفرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتار Read News France Terrorist Plans Arrested
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتارفرانسیسی شہر بریسٹ میں سیکورٹی ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے 7 افراد کو دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش - ایکسپریس اردونوجوان نے ہوٹل کے اندر بارات لے جاتے وقت بھی دولہے پر ڈالرز نچھاور کیے FBRSpokesperson please Take Action Okay so we will not pay taxes sad 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »