آٹا درآمدکنندگان نے کہا ہے کہ روس سے گندم کے 3 جہاز جلد کراچی پہنچ رہے ہیں. پہلا جہاز 60 میٹرک ٹن گندم لیکر 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا۔درآمدکنندگان کے مطابق دوسرا جہاز 23 سے 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گا.
جہاز پہنچنے سے ملک بھر میں فوری طور پر گندم اور آٹے کی قیمت نیچے آئے گی۔روسی گندم کراچی پہنچ کر فی کلو آٹے کی قیمت 100 روپے پڑے گی، یہ گندم آنے سے پورا سال وافر مقدار میں گندم دستیاب ہوگی.اس وقت اوپن مارکیٹ میں گندم 125 روپے اور آٹا 160 روپے فی کلو ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: