آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتِ عالیہ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کی۔ DailyJang

دورانِ سماعت عثمان بزدار نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔عثمان بزدار کے وکیل نے جواب دیا کہ ہم نے سوال نامے کا جواب تیار کر لیا ہے، جو آج نیب آفس میں جمع ہو جائے گا۔جج نے عثمان بزدار کو تنبیہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ بزدار صاحب عدالت کو عدالت سمجھیں، فیصلہ میرٹ پر ہوگا، اگر آپ کا حق بنتا ہو

گا تو آپ کو انصاف ملے گا، اگر میرٹ پر پورا نہیں اترتے تو ضمانت نہیں ملے گی، اگرعثمان بزدار نے اپنے آفس کو صاف شفاف طریقے سے استعمال کیا ہے تو ٹھیک ہے، اگر اس میں کوئی غلط یا غیر قانونی کام ہوا تو رپورٹ میں ضرور نیب کا تفتیشی افسر لکھے۔عثمان بزدار کے وکیل نے کہا کہ میرے مؤکل نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی ضمانت میں 3 مئی تک توسیعلاہور کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کیس میں، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امداد کے منتظر مزید دو ادارے - ایکسپریس اردوفنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ادارہ مالی مشکلات کا شکار ہے اور 600 سے زائد یتیم و نادار بچوں کا مستقبل خطرے میں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی میں ریت سے بھرا پلاٹ ریکارڈ 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز میں فروخت24500 اسکوائر فٹ کی یہ زمین جیمرہ بے آئی لینڈ میں واقع ہے اور یہ 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز (9 ارب 48 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملیریا بے قابو : عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادیپاکستان میں ملیریا کی انفیکشن اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے تباہ کن سیلاب کے بعد ملیریا کے کیس چار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردم شماری کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر سے توسیعمردم شماری کی حتمی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کر دی گئی ہے، مردم شماری کا عمل30 اپریل تک جاری رہے گا۔ ادارہ شماریات کے مطابق بعض اضلاع میں گروتھ ریٹ اور ڈیٹا کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے بھارت کی پرواز میں مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور واقعہنیویارک سے نئی دہلی آنے والی امریکن ائیر لائن کی پرواز میں نشے کی حالت میں موجود ایک مسافر نے ساتھ بیٹھے مسافر سے تکرار کے بعد اس پر پیشاب کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »