آصف زرداری نے توشہ خانہ سے کتنے تحائف خریدے؟ تفصیل سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے توشہ خانے لیے گئے تحائف کی تفصیل بتادی۔ تفصیلات جانیے: ToshaKhana asifalizardari Shebazsharif PMLN pppp DailyJang

وفاقی حکومت نے حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے توشہ خانے لیے گئے تحائف کی تفصیل بتادی ہے۔دستاویز کے مطابق سابق صدر نے 25 ہزار مالیت کا گھوڑے کا ماڈل اور 50 ہزار مالیت کی پستول توشہ خانہ سے حاصل کیں۔

دستاویز کے مطابق آصف علی زرداری نے گھوڑے کے ماڈل اور پستول یعنی دونوں اشیاء 9 ہزار 750 روپے میں حاصل کیں۔ دستاویز کے مطابق آصف زرداری نے 2 کروڑ 73 لاکھ 39 ہزار مالیت کی ایک اور گاڑی رکھی، جس کےلیے 40 لاکھ 99 ہزار روپے ادا کیے۔ حکومتی دستاویز کے مطابق سابق صدر نے ساڑھے 12 لاکھ مالیت کی گھڑی، 14 ہزار 600 مالیت اور 6 ہزار 800 روپے مالیت کے گولڈ اور سلور پلیٹڈ کویتی سکوں کے ماڈل حاصل کیے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے توشہ خانہ تحائف کا 2002 سے اب تک کا ریکارڈ پبلک کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے2002 سے اب تک کا توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ پبلک کردیا۔ اور اس سے پہلے بھی نواز حرامزادے نے اس ملک کو لوٹا وہ الگ جو کرپشن کی وہ الگ جو کمشن کھاے وہ الگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے توشہ خانہ تحائف کا 2002 سے اب تک کا ریکارڈ پبلک کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے2002 سے اب تک کا توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ پبلک کردیا۔ توشہ خانے کا ریکارڈ 2002 سے پبلک کیا گیا ہے جبکہ اس کم از کم 1988 سے پبلک کیا جانا چاہیئے تاکہ معلوم ہو کہ موجودہ حکمرانوں نے تسلسل کے ساتھ کس طرح توشہ خانے کو لوٹا،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا ریکارڈ پبلک کر دیاتوشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزرائے اعظم، وزرا اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں شاہزیب خانزادہ اس پر پروگرام کرے گا ؟ Lanat geo phr bhi imran khan ka name Liya geo na sirf imran khan ke detail share ke baki party main nawaz shreef uske family ka ziker be nhi kea bashream news channel
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ منظر عام پر، کس نے کیا خریدا؟اسلام آباد : وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری سے متعلق 21 سالہ ریکارڈ عوام کے سامنے لاتے ہوئے اسے سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران موصول ہونے والے تحائف کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھ دیں، توشہ خانہ کا […] MaryamNSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ پبلک کردیاکابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر توشہ خانہ کا 2002 سے 2023ء تک تقریباً 21 سال کا ریکارڈ اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: toshakhanacase PMLN pppp PTIOfficial ToshaKhana quotab_awan اپنا صحافتی معیار چیک کرو خبر میں تفصیلات صرف عمران خان کے متعلق اپلوڈ کی گئی ہیں quotab_awan اپنا صحافتی معیار چیک کرو خبر میں تفصیلات صرف عمران خان کے متعلق اپلوڈ کی گئی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا - ایکسپریس اردوعمران خان کو 2018 میں 10 کروڑ 9 لاکھ روپے مالیت کے تحائف ملے، جو انہوں نے دو کروڑ سے زائد رقم جمع کروا کے خود رکھ لیے You wrote all the story but missing Nawaz and zardari, shame on your journalism 6 lakh ki dabba mehran nahn milti our nawaz mercedes lay gaya. Awam bhaar main jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »