آصف زرداری کی کوالٹی ہے ساتھ لے کر بھی چلتے ہیں اور دھکا بھی دیتے ہیں، فیصل واوڈا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے باریکی سے مسلم لیگ نون کا کام اتارا، وہ سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں لیکن کام پورا ہونے پر دھکا بھی دےدیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے اے آروائی نیوز کے پروگرام دی رپورٹرزمیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے ٹھیکیدار بننے والوں کوجمہوریت جمہوریت کھیلنےکاشوق تھا، سپہ سالارکوکریڈٹ جاتاہےکہ انہوں نےصورتحال کنٹرول میں رکھی۔

زرداری کے حوالے سے سابق سینیٹر نے کہا کہ اس میں شک نہیں زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کھپےکانعرہ لگایا، کریڈٹ دیناچاہیےآصف زرداری نےمشکل وقت میں پاکستان کھپے کانعرہ لگایا، آصف زرداری کی کوالٹی ہے ساتھ لے کربھی چلتے ہیں اوردھکا بھی دیتے ہیں۔ معاشی صورتحال سے متعلق فیصل واوڈا نے کہا کہ آئی ایم ایف کااسٹرکچرپلان ابھی تک میزپرہی نہیں آیا ، 24ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنے ہیں حکومت کوکوئی فکرہی نہیں، گوادرمیں تباہی آگئی ہےوہاں کوئی اعلیٰ شکل نظرہی نہیں آرہی۔

انھوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت بہت زوربھی لگالےتو2سال چلےگی ، جیسےمیاں صاحب نےحکومت کو دھکا دیا تھا، ایسےان کودھکالگنےوالاہے،فیصل واوڈا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیبہت سے افراد ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں اور سڑکیں تباہ ہونے کے باعث امدادی کارکنوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »