آصف زرداری کے لوگوں نے پیسے دینا شروع کردیے ہیں، شہبازشریف معاملات ڈیل کرنے میں ماہر ہیں ، ماہِ اکتوبر میں مرکز میں تھوڑی بہت تبدیلی کا امکان ہے: شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کے لوگوں نے پیسے دینا شروع کردیے ہیں، شہبازشریف معاملات ڈیل کرنے میں ماہر ہیں ، ماہِ اکتوبر میں مرکز میں تھوڑی بہت تبدیلی کا امکان ہے: شیخ رشید ShkhRasheed CMShehbaz AAliZardari MediaCellPPP pmln_org pid_gov ImranKhanPTI

کشمیر پاکستان کی دفاعی ڈھال ہے:فردوس عاشق اعوان

شیخ رشید نے کہا کہ نیب اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا، دو سابق صدر جیل میں ہیں یا جیل جانے والے ہیں جب کہ چار سابق وزرااعظم جیل میں ہیں یا جیل جانے والے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر ایشوپرتمام سیاسی پارٹیاں اکٹھی ہونے جارہی ہیں لیکن فضل الرحمان کو اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرتا نہیں دیکھ رہا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کشمیر ایشو پر تمام سیاسی جماعتیں اکٹھی ہونے جارہی ہیں، چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 40 فیصد سے کم آمدن دینے والی ٹرینیں بند کریں گے، ایم ایل ون منصوبے کے معاہدے پر اکتوبر میں دستخط ہوں گے۔ ایم ایل 2 منصوبے پر بھی فزیبلٹی رپورٹ تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ رات کو بات ہوئی وزیر اعظم نے کہا عثمان بزدار نہیں جا رہے، مرکز اور صوبے میں تھوڑی بہت تبدیلی ہوسکتی ہے۔ موسم کے ساتھ ساتھ سیاست بدل رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا عثمان بزدار کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میرے سامنے کراچی میں گورنر راج جیسی کوئی بات نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed CMShehbaz AAliZardari MediaCellPPP pmln_org pid_gov ImranKhanPTI Iss ky khny par deal nahi karni Nawaz Sharif nay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عرب حکمرانوں کو نواز شریف کی ڈیل میں دلچسپی نہیںعرب حکمرانوں کو نواز شریف کی ڈیل میں دلچسپی نہیں، وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماء کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے بچے پیسے دینے کیلئے تیار نہیں وہ خود تیار ہیں پڑھیے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ترسیلات وصول کرنے والے 5 بڑے ممالک میں شامل - ایکسپریس اردوپہلے نمبر پر بھارت، دوسرے پر چین، فلپائن تیسرے، پاکستان چوتھے اور ویت نام پانچویں نمبر پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، رابی پیرزادہگلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی بھارتی فلم میں کام کرنے کے معاہدے کی سختی سے تردید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پانی سے جست لگا کر فضا میں پرواز کرنے والا روبوٹ - ایکسپریس اردوامپیریل کالج کے ماہرین کا بنایا ہوا روبوٹ پانی سے باہر نکل کر 26 میٹر کی بلندی تک جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »