آصف زرداری مسلم لیگ ن کا کاندھا استعمال کر کے 2023 کی انتخابی مہم چلارہے ہیں، حسان خاور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا دعویٰ ہے کہ آصف علی زرداری ن لیگ کا کاندھا استعمال کر کہ 2023ء کے انتخابات کی مہم چلا رہے ہیں۔

لاہور میں نجی کانفرس کے بعد ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابی مہم مکمل کر جائے گی اور ن لیگ کی پنجاب میں مئی پلید ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہر سیاسی جماعت کو لانگ مارچ کا حق ہے، پیپلزپارٹی کے لاہور میں داخل ہونے پر کسی قسم کی ہابندی نہیں ہے، خدشات کے باجود پی پی کو مکمل سیکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔

ایک سوال پر حسان خاور نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کی ٹیپ پھنس چکی ہے یہ 1980 کی ٹیپ ہے جو دہرائی جا رہی ہے، پنجاب میں عدم اعتماد کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہمارا نمبر گیم پورا ہے اس لیے ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے تاہم سیاسی ملاقاتیں معمول کا حصہ ہیں اور وزیر اعظم اپنے اتحادیوں سے ملتے رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسلم لیگ نون اسی قابل ہے.

اپنی شکل دیکھ اپنا بیان دیکھ ہم کہیں تو تکلیف ہوتی ہے تم کہو تو جائز ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم، وزیراعلیٰ کے پی اور اپوزیشن رہنماؤں کی پشاور دھماکے کی شدید مذمتحکومت اور اپوزیشن رہنماؤں نے دھماکے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’بلوچ طلبا کی آوازیں دبانے والوں کے خلاف بغاوت کے پرچے ہونے چاہییں‘ - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ بلوچ سٹوڈنٹس کو سننا چاہیے اور ان کی آواز دبانے والوں کے خلاف بغاوت کے پرچے ہونے چاہییں۔ اگر طلباء ملک کا امن خراب کریں پھر بھی جناب
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے شہداء کی تعداد57 ہوگئیپشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی  جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ: صارف کی ویرات کے آؤٹ ہونے کی پیشگوئی سچ ‎ثابتصارف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پیش گوئی کی کہ ویرات اپنے 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری نہیں بنائیں گے جبکہ 100 گیندوں پر45 رنز بناکر سری لنکن بولر امبولدینیا کے ہاتھوں بولڈ ہوجائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیتفصیلات کے مطابق  محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ  مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ(رات)سے داخل ہوگااورملک کے بالائی علاقوں میں جمعرات تک رہے گا۔ جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیںایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیں ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »