آصف زرداری سے چوہدری سالک کی ملاقات، شجاعت کا خصوصی پیغام پہنچایا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews ppp pmln pmlq pti

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے سالک حسین نے ملاقات کی اور چوہدری شجاعت کا خصوصی پیغام پہنچایا۔

دریں اثنا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی جس میں حالیہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ذٓرائع کا کہنا ہے کہ سالک حسین کی سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات تقریباً 45 منٹ جاری رہی جس میں سالک حسین نے اپنے والد چوہدری شجاعت حسین کا خصوصی پیغام آصف علی زرداری کو پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سالک حسین نے والد کا پیغام آصف زرداری کو پہنچا دیا‘’سالک حسین نے والد کا پیغام آصف زرداری کو پہنچا دیا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب سے متعلق حتمی فیصلہ شجاعت حسین کی رضامندی سے مشروطآصف زرداری چوہدری شجاعت نے ملاقات کے دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات جانیے: AsifZardari PDM PMLN PPP punjabgovernment
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زرداری شہباز ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کے سپرد - ایکسپریس اردوپنجاب کی صورت حال پر حتمی فیصلہ چوہدری شجاعت کی رضامندی سے ہوگا، ذرائع آصف زرداری Kitnay beghirat kanjar hain ye zardari or ss جو کچھ یہ ایک دوسرے کو کہہ چکے ہیں پچھلے دور میں بنتا یہی تھا کہ نظریں نہ ملائیں. ہائے سیاسی مجبوریاں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

(ن) لیگ نے پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے سر جوڑ لیے، جہانگیر ترین کا وزیراعظم کو خصوصی پیغاموزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت وکھیل عون چوہدری نے بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ بهارت میں (بهگوان) اور پاکستان میں(عمران)دونوں جهوٹے ہیں مگر یہ بات اُدھر ہندو نہیں مانتے ِادهر یوتھیے نہیں مانتے 😄🙃😂✌️ تھوک کر چاٹنا یا u ٹرن جو کل تک کہتے تھے توڑیں اسمبلیاں ہم الیکشن کروا دیں گے اب اسی اسمبلی کو بچانے کے لیے اعتماد کا ووٹ لینے کی قرارداد جمع کرادی ہے ایک نمبر کے جھوٹے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلیاں تحلیل کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردودونوں جماعتوں کا مستقبل میں ساتھ چلنے پر اتفاق، چوہدری شجاعت کا حکومت کے اقدامات اور عوامی ریلیف پر اطمینان کا اظہار Masoumeh is the name of a 14-year-old girl who lives in one of the poor neighborhoods of Tehran, who was repeatedly raped by agents of the Islamic Republic of Iran for removing the hijab. He died in the hospital.masoumeh iran ss35
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال11:23 PM, 18 Dec, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »