آصف زرداری کیلئے نئی مشکل، حسین فیصل منی لانڈرنگ کیس میں نیب کا گواہ بن گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کیلئے نئی مشکل، حسین فیصل منی لانڈرنگ کیس میں نیب کا گواہ بن گیا

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری و دیگر ملزمان کی مشکلات میں میں اضافہ ہوگیا، مقدمے کا ایک اور ملزم سید حسین فیصل جاموٹ وعدہ معاف گواہ بن گیا۔

عدالت نے آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے استفسار کیا کہ آج فرد جرم عائد کی جانی ہے، شریک ملزم انور مجید کہاں ہیں ؟ وکیل نے بتایا کہ انور مجید کراچی کے ہسپتال میں ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹس موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DonKingPPP

یہ سب ڈرامے ہیں ہیں ان لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی میں نئے پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک کا معاشی قتل کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جس طرح ملک چلا رہے ہیں، یہ ایک نہیں دو پاکستان کے مترادف ہے۔ تقاریر، بیانات اور گالم گلوچ کے سوائے ایک منصوبہ بھی شروع نہیں کیا گیا۔ BBhuttoZardari ملک کے معاشی قتل کو چھوڑو🙏🙏🙏🙏 پہلے والدہ کے قاتل کو پہچانو شُکر ہے ایسی قتل تو لیٹ کربرداشت کر لیا، ایک منزل طے ہوئی، اب برداشت بڑھ گئی ہے۔ جس قوم نے تُمہیں برداشت کیا ہوا ہے سارا کریڈٹ اُسکو جا تا ہے Hahahaha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پی ٹی آئی کی معاشی پالیسیوں میں فرق نہیں،بلاول بھٹو زرداریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی موخر - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کا نیب کو آئندہ سماعت پر انور مجید کو ایئرایمبولینس کے ذریعے پیش کرنے کا حکم B8
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیازی نے کہا تھا دو نہیں ایک پاکستان ، پالیسی دیکھو تو ایک نہیں دو پاکستان نظر آ رہے ہیں: بلاول بھٹو زردارینیازی نے کہا تھا دو نہیں ایک پاکستان ، پالیسی دیکھو تو ایک نہیں دو پاکستان نظر آ رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری Karachi PMImranKhan SindhCMHouse BBhuttoZardari MediaCellPPP IGSindh MoIB_Official PTI_KHI PTISindhOffice pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کےخلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس حتمی مراحل میں داخللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »