آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اس سے قبل انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈیوڈ وارنر اور ایرون فنچ نے پراعتماد انداز میں کیا، دونوں اوپنرز نے 123 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد وارنر 53 رنز بنانے کے بعد معین علی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

ون ڈاؤن آنے والے عثمان خواجہ صرف 23 رنز ہی بناسکے اور آؤٹ ہوگئے تاہم آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے شانداز کھیل کا مظاہرہ کیا اور سنچری مکمل کی، ایرون فنچ کے آؤٹ ہونے کے بعد انگلینڈ نے آسٹریلوی بلے بازوں کو زیادہ دیر وکٹ پر کھڑے نہ رہنے دیا، آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیو اسمتھ اور الیکس کیرے نے مزاحمت کی کوشش کی تاہم اسمتھ 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جب کہ الیکس کیرے نے ناقابل شکست 38 رنز بنائے۔

انگلش بولرز نے اننگز کے آخری 15 اوورز میں زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا جس کی بدولت آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 285 رنز ہی بناسکی۔ واضح رہے کہ آج کا میچ نہ صرف انگلینڈ بلکہ قومی ٹیم کے لیے بھی انتہائی اہمیت کا حامل تھا، انگلینڈ کی ہار کی صورت میں پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں، انگلینڈ کے8 پوائنٹس ہیں اور ایونٹ میں 2میچز باقی ہیں، انگلینڈ کو بھارت اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرنا ہے اور سیمی فائنل میں پہنچنے کیلیےانگلینڈ کودونوں میچز جیتنا ہوں گے۔

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنےکیلیے بقیہ تینوں میچز جیتنے ہوں گے اگر پاکستان تینوں میچز جیتاتو انگلینڈ کی ایک اور شکست کا فائدہ پاکستان کو ہوگا، سری لنکا اور بنگلادیش بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی: استنبول کے میئر کے انتخاب میں اردوان کی جماعت کو دوبارہ شکست - World - Dawn NewsOhisheAc abq I call a cf cd. Ss
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میئر استنبول کے دوبارہ انتخابات میں ترک صدر اردوان کے امیدوار کو پھر شکستمیئر استنبول کے دوبارہ انتخابات میں ترک صدر اردوان کے امیدوار کو پھر شکست Istanbul
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میئر استنبول کے دوبارہ انتخابات میں ترک صدر اردوان کے امیدوار کو پھر شکستمیئر استنبول کے دوبارہ انتخابات میں ترک صدر اردوان کے امیدوار کو پھر شکست RTErdogan Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف شکست کے بعد خودکشی کے بارے میں سوچا تھا، مکی آرتھرقومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف شکست کے بعد میں نے خود کشی کے TheRealPCB ICC Tay puttar kada intezar c? Ker lenri c. Tu ny kairay teer maar lenay TheRealPCB ICC کوئی نہیں سر اگلی باری صحیح ، کونسا جیت جانا اگلی بار۔۔۔😜 TheRealPCB ICC immediately change the foreign head coach bcz we Pakistani are used to on these situations, we need local coach
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہبارش کے باعث میچ نہ ہونے کی صورت میں انگلینڈ کو اپنے بقیہ دونوں میچز جیتنا ہوں گے ورنہ اس کے سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات معدوم ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے اہم فیصلےبلوچستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے اہم فیصلے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Balochistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »