آسٹریلین والی بال ٹیم سیریز کھیلنے اسی ہفتے پاکستان آئیگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: آسٹریلیا کی والی بال ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، کینگروز کا اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا۔

گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گےآسمان پر عجیب و غریب منظر دیکھ کر لوگ حیران، ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق آسٹریلین والی بال ٹیم جو کہ عالمی درجہ بندی میں 35ویں رینک کی حامل ہے وہ سیریز کھیلنے پاکستان آئیگی۔ آسٹریلیا کا 20 رکنی اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا، مذکورہ اسکواڈ میں کھلاڑی اور آفیشلز شامل ہوں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی والی بال ٹیمیں 3 میچوں کی سیریز میں مدمقابل ہوں گی، میچز لیاقت جمنازیم پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیمیں سیریز کے پہلا میچ میں 28 مئی کو آمنے سامنے آئیں گی جبکہ دوسرا مقابلہ 29 اور تیسرا میچ 30 مئی کو شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں عالمی درجہ بندی میں 51 ویں رینک کی حامل پاکستانی ٹیم نے ترکمانستان کو فائنل میں شکست دے کر ایشین والی بال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے ترکمانستان کو 3-1 سے باآسانی شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ قومی ٹیم ایونٹ میں اپنے تمام میچز جیت کر ناقابل شکست رہی تھی۔رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور غیرملکی نے بھارتی ٹیم کو انکار کر دیامشہور کرکٹ لیگ کی فرنچائز کا مالک میچ فکسنگ الزام میں گرفتارآئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمار

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان والی بال کے لیے تاریخی لمحہ: تین میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم ...اسلام آباد (تصور حسین)پاکستان والی بال کے لیے ایک تاریخی لمحے میں، آسٹریلوی ٹیم تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، یہ پہلا موقع ہے جب دونوں ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر آمنے سامنے ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی جس کے میچز 28، 29 اور 30 ​​مئی کو شیڈول ہیں۔ اس بات کا اعلان چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان والی بال ٹیم کے نئے اینالائزر جوآن جوز کبوچی پاکستان پہنچ گئےساہیوال(سپورٹس رپورٹر)پاکستان والی بال ٹیم کے نئے اینالائزر جوآن جوز کبوچی جن کا تعلق ارجنٹینا سے ہے پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے نیشنل کوچز سعید احمد خان اور احسان اقبال نے ان کا استقبال کیا اس سے پہلے پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ روبن ولچن جن تعلق بھی ارجنٹینا سے ہے وہ بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستان ٹیم کو پہلے ہی اسلام آباد میں جوائن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واشپاکستان ویمن ٹیم ہوم سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بھی 88 رنز سے ہار گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیااسلام آباد(تصورحسین) سنٹرل ایشئن والی بال ایسوسی ایشن والی بال لیگ کے لئے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ جس میں سیٹرز میں کاشف نوید اور ولید خان شامل ہیں جبکہ بلاکرز میں ظہیر جٹ، مصور خان، حماد اور علی حیدر شامل ہیں۔ آئوٹ سائیڈ ہٹرز میں عثمان فریاد علی، کپتان مراد جہان، فخر وٹو، اور آفاق خان شامل ہیں۔ جبکہ اپوزٹ میں ایمل خان اور مراد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی ترجیحات بتا دیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن اور ریڈ بال کوچ جیسن گلیپسی نے اپنی ترجیحات بتا دی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »