آزاد کشمیر انتخابات تاثرات خدشات اور توقعات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات ،تاثرات، خدشات اور توقعات

عزیزوں کے سوشل میڈیا پر دلچسپی دیکھ کر دل مچل سا جاتا ہے۔۔۔ لاہور میں رہ کر جی کشمیر کیساتھ دھڑک رہا ہوتا ہے۔۔۔۔ برصغیر پاک و ہند کا مزاج بھی انوکھا ہے ،یہاں جمہوریت کے بیج تو ڈال دئیے گئے لیکن ان کی کھاد اور پرورش کا نظام ’اپنے ‘ہاتھ ہی رکھا ۔۔ ۔چونکہ آزاد کشمیر کے سیاسی افق پر پاکستان کی سیاست کا بادل منڈلاتا رہتا ہے جو پارٹی پاکستان میں برسراقتدار ہوتی ہے وہ آزادکشمیر میں اپنے تعلقات بنانے اور اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی کہ انکی ہمنوا پارٹی ہی کشمیر میں برسراقتدار...

جو اللہ کا خوف رکھے گا،آخرت کی جوابدہی کا احساس رکھے گا۔۔۔اللہ سے ڈر کر بندوں سے معاملات کرے گا۔۔۔وہی ووٹ جیسی اہم امانت اہم فرض اہم ذمہ داری کا اہل ہے۔۔۔ جماعت اسلامی نے اتحادی سیاست سے کنارہ کشی کی پالیسی کا اعلان کیا ہے،کسی بھی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔جماعت اسلامی کا دعویٰ ہے کہ جماعت اسلامی صرف الیکشن کے دنوں میں آپ کو نظر نہیں آئے گی۔۔۔ یہ ایک سڑک بنواکر غائب نہیں ہوجائے گی۔۔۔ یہ یقین رکھیں کیونکہ اس وقت آزادکشمیر میں جماعت اسلامی کے زیرانتظام 385 سکول کام کررہے ہیں جن میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ اور 7 ہزار سے زائد اساتذہ ہیں۔۔۔

گزشتہ الیکشن میں جماعت اسلامی آزادکشمیر کے 2 ایم ایل اے کشمیر اسمبلی میں پہنچے۔۔۔۔جماعت اسلامی آزادکشمیر کی نامی گرامی شخصیت عبدالرشید ترابی اور محترمہ رفعت محمود ۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر: قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیاآزاد کشمیر: قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا AzadKashmir Date Announced Legislative Assembly Elections Masood__Khan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

زچگی کے ساتھ کرکٹ: ’سپرم کا انتخاب کیا اور کہا سب چھوڑو، پہلے یہ کرتے ہیں‘ - BBC News اردوکسی خاتون کھلاڑی کے حاملہ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اب ان کا کیریئر ختم ہوگیا ہے۔ ماضی میں ایسا کئی بار ہوا مگر اب خواتین کھلاڑیوں کو اپنے خاندان کی پرورش کے لیے کھیل چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔ میں حیران ہوں شادی اور ںچوں کی پیدائش کے بعد خواتین اپنا کیرئیر جاری کیوں نہیں رکھ سکتی,أن کا ٹیلینٹ ختم نہیں ہوتا WTF? BBCUrdu is spreading this nonsense in the name of news. reportpemra AnsarAAbbasi ? haayemerijan BBC agenda based news is lowest in regional languages. The worst is that we all pay to fund this miserable organisation
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u0622\u0632\u0627\u062f \u062c\u0645\u0648\u06ba \u0648 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u06a9\u06cc \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0633\u0627\u0632 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a 25 \u062c\u0648\u0644\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648 \u0645\u0646\u0639\u0642\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u06cc\u0642\u06cc\u0646\u06cc \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0639\u0627\u0645 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u0622\u0632\u0627\u062f\u0627\u0646\u06c1\u060c \u0645\u0646\u0635\u0641\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u063a\u06cc\u0631\u062c\u0627\u0646\u0628\u062f\u0627\u0631\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0646\u062f\u0627\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u06ba\u060c \u0686\u06cc\u0641 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u0634\u0646\u0631 \u0622\u0632\u0627\u062f \u062c\u0645\u0648\u06ba \u0648 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0622\u0632\u0627\u062f \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0633\u0627\u0632 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a 25 \u062c\u0648\u0644\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648 \u06c1\u0648\u06ba \u06af\u06d2\u0645\u0638\u0641\u0631\u0622\u0628\u0627\u062f :\u0622\u0632\u0627\u062f \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0633\u0627\u0632\u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0634\u06cc\u0688\u0648\u0644 \u06a9\u0627...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »