آرمی چیف کو عہدے سے نہ ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کو عہدے سے نہ ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر ARYNewsUrdu

اب سے کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی اہم اجلاس بلاتے ہیں تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، آرمی چیف کو تبدیل کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی نہ سوچا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کروں گا تنہا ہوں لیکن قوم کے لیے لڑوں گا اور سمجھوتہ نہیں کروں گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن زیادہ سے زیادہ کیا کرسکتی ہے مجھےجیل میں ڈال سکتی ہے، قوم کے لیے آخری بال تک لڑوں گا پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے کبھی شکست تسلیم کی نہ اب شکست تسلیم کروں گا، میں اپنا کام آئین و قانون کے مطابق کرتا رہوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why are prisoner vans outside the parliament House at this time?

فیک

FAKE NEWS .

جو کام ہوا ہی نہیں اس کیلئے درخواست لعنت تہاڈی پیدائش تے 🖐️

Ye pmln ka drama hai

Jung jio jhutt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خط اسپیکر، چیئرمین سینیٹ، چیف جسٹس اور آرمی چیف کو دکھانے کی منظوریوفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز خط ڈی سائفر کر کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کو بھی دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang voteofnoconfidence Bhai yeh khatt military ko waisy bhi copy hoty hein اپوزیشن لیڈر کی دہمکیاں آپ کو نظر نہیں آتی Khan saab hum ap k stha hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو سازش سے نہیں جمہوری طریقے سے ہٹایا جا رہا ہے بلاول بھٹوچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وزیراعظم تین سال سے حکومت میں ہیں کسی پاکستانی کو چین سے بیٹھنے نہیں دیا ،جب یہ قائد حزب اختلاف بنیں تو اپنا g Sahi Kaha Ap Ny..14 Parties Akati Ho Kar democracy Banaa Rahi Hy...Or Sat May Buy and selling B Kar Rhy Hy...I Think apkY Yaha Esay Democracy Kehty HonGy.. shakal diko apna barwe ki bachi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے'‘یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے’ ARYNewsUrdu عمران خان ہم عوام آپ کے ساتھ ہیں سپریم کورٹ کا فیصلہ اپنی جوتی کی نوک پر رکھو اور سڑکوں پر نکلنے کی کال دو۔ تہس نہس کر دو یہ سارا سسٹم ہم تمھارے ساتھ ہیں BehindYouSkipper کوئی منظورِ نظر شخص ہی ہارا ہوگا تب ہی اعلان ہوا کھیل دوبارہ ہوگا Pakistan ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردیوزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی ۔ باجوہ کی تبدیلی کی خبر اپوزیشن پھیلا رھی ھے۔۔یہ غلط اور بے بنیاد ھے۔۔۔۔۔کسی صورت نہیں جھکوں گا۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کی گفتگو ۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبر کی تردیدوزیراعظم عمران خان کی طرف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی تردید سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang voteofnoconfidence NationalAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ PMImranKhan PTIGovernment Friday AddressTheNation Pakistan NoConfidenceMotion Opposition ImranKhanPTI PakPMO GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »