آرمی چیف سے سعودی سفیر کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے سعودی سفیر کی ملاقات ARYNewsUrdu

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کرنے سمیت باہمی دفاعی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔اس سے قبل 8 اگست کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العائش کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا تھا کہ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں بلند مقام عطا کرے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، محمد بن عبداللہ دونوں ممالک کے درمیان مثالی بھائی چارے کی علامت تھے، دکھ اور غم کی گھڑی میں سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرطرح کے خطرات کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی سالمیت کیلئے اپنے عزم کا دوبارہ اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر طرح کے خطرات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہرطرح کے خطرات کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی سالمیت کیلئے اپنے عزم کا دوبارہ اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر طرح کے خطرات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹسکراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹس Karachi ChiefJustice Issues Notice Citizens Injured Due Falling Billboard SindhCMHouse SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہرکوئی کراچی سے اپنی بالٹیاں بھر کر چلا جاتا ہے،چیف جسٹسبل بورڈز ہٹانے کاکام کمشنرکراچی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جاؤ بھائی اب جان چھوڑو شہر کی، چیف جسٹس کا میئر کراچی سے مکالمہ - ایکسپریس اردولوگوں نے ووٹ دیا کہ کراچی کیلیے کچھ کرے گا لیکن میئر کراچی بھی شہر سے دشمنی نکال رہے ہیں، جسٹس گلزار احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاؤ بھائی جان چھوڑو شہر کی چیف جسٹس پاکستان نے یہ بات کس اعلیٰ عہدیدار سے کہی ؟ کمرہ عدالت سے خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں بل بورڈز گرنے کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے میئر کراچی وسیم اختر سے سوال کیا کہ آپ کب جائیں گے؟ جس پر وسیم اختر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »