آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر افغانستان پر گفتگو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر افغانستان پر گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang

راولپنڈی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ مکینزی کی قیادت میں امریکی وفد نے پیر کو جی ایچ کیومیں ملاقات کی ہے۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اس موقع پر خطے کی جیو اسٹریٹجک صورتحال اور علاقائی سکیورٹی پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات میں کشمیر اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقاتسینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa CommanderGeneralKennethMcKenzie Meet Kashmir Afghanistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کمانڈر جنرل کی ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل کینتھ میکنزی کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل کینتھ میکنزی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام وفد کی ملاقاتآرمی چیف سے امریکی سینٹ کام وفد کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کیلئے امریکہ کی اہم شخصیت پہنچ گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کی ملاقاتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل میکینزی سے ملاقات میں افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »