آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ عید کی نماز جوانوں کیساتھ ادا کی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ، عید کی نماز جوانوں کیساتھ ادا کی ArmyChief QamarJavedBajwa EidUlFitr LOC MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR

تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے فرنٹ لائن پر تعینات پاک فوج کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کی اور ان سے خطاب بھی کیا۔ آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں کے عزم و حوصلے اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا ، انہوں نے پاکستان کے امن اور

خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔سپہ سالار نے سول انتظامیہ کو کوویڈ 19کے خاتمے کے لیے تعاون کی بھی تعریف کی، آرمی چیف نے وبا کے خاتمے کے لیے ہر ممکن احتیاط کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان کے عوام کی سلامتی اور بہتری پاک فوج کی اولین ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ، عید کی نماز جوانوں کیساتھ ادا کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائیآرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی ARYNewsUrdu EidMubarak EidWithARY COAS OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Saddarti nizam ho or saddar k pass pora ikhteyar ho reyasat ka or saddar hi supreme commander ho uniform k sath jesy china president ha usy aesy LOC pe namaz ada krni chahiye. Is se qoum me jazba peda ho ga or jawano me b buland hosla. اخوت اس کو کہتے ہیں چبہے کانٹا جو کابل میں دلی کا ہر پیر و جواں بے تاب ہو جائے آرمی چیف کے لیے عید نہیں یوم وعید ہے شرم آنی چاہیے فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے اور چیف صاحب سینہ چوڑا کر کے عید منانے میں مصروف ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات عیدالفطر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کو آج کسی نہ کسی ذریعے سے کچھ رقم ملے گی، جس کی بے حد ضرورت تھی اور ذہنی پریشانی کم ہوگی جو لوگ روزگار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا پاکستان آنے والے مسافروں کی کرونا رپورٹ پر تحفظات کا اظہاراین سی او سی کا پاکستان آنے والے مسافروں کی کرونا رپورٹ پر تحفظات کا اظہار ARYNewsUrdu Good work 👍 AminaKanwar ARYNEWSOFFICIAL सब से पहले............…. आपने डरना नहीं है। मोमिन जन्नत पास में ही है। ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کور ٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کا آئندہ پیر سے شہریوں کو ’جپھی‘ کی اجازت دینے کا اعلانلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءکے ہنگام ہمارے ہاں محترمہ فردوس عاشق اعوان عید پر روایتی جپھیوں ’وغیرہ‘ پر پابندی عائد کر رہی ہیں مگر ڈیلی پاکستان والے مجیب الرحمن شامی کی بیٹی کو سب مشتعکہ جپھی لگا کر اسکا افتتاح کریں گے.. پٹرول پمپ پر قبضہ کرنے والے تمام حرام خور صحافیوں پر لعنت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »