آرمی چیف کی تعیناتی سے زیادہ ملکی معیشت ضروری ہے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں نومبر کو سوچنے کے بجائے ابھی کا سوچنا چاہیے مزید پڑھیے: expressnews

عمران خان نے کہا ہے کہ کیا ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سارے ملک کو جمود کردیں، فوج ملکی سالمیت کا اہم حصہ ہے مگر ملک کے لیے معیشت بھی بہت اہم جز ہے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں نومبر کو سوچنے کے بجائے ابھی کا سوچنا چاہیے کیونکہ حالات بہت خراب ہیں، ٹیکسٹائل کی فیکٹریاں بند ہورہی ہیں، توانائی کا شدید بحران ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے روزگار بند ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے، عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے تو ایسی صورت میں ہمیں معیشت کا سوچنا چاہیے، سارے مسائل کا واحد حل فوری اور شفاف انتخابات ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ’حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے پھر ہم بیٹھ کر بات کرنے کے لیے بھی تیار ہیں مگر ن لیگ، پی پی کے ذہن میں بس ایک بات ہے کہ یہ کسی بھی طرح پی ٹی آئی کا کھیل سے باہر کردیں مگر یہ کامیاب نہیں ہوں گے کیونکہ عوام ہمارے ساتھ ہیں‘۔عمران خان نے کہا کہ ’میرے لندن میں اثاثے نہیں اور نہ میں باہر جانا چاہتا ہوں، میرا سب کچھ پاکستان میں ہے اس لیے اگر حکومت ای سی ایل میں نام ڈالتی ہے تو میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ویسے بھی مجھے یہ کس بات پر گرفتار کریں گے کیونکہ میرے خلاف کوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تُو ہے کون پین چود غدار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سر جڑی بہنیں: ’والدین کی محبت کے علاوہ ہمیں سب کچھ ملا‘ - BBC News اردوسر جڑے ہونے کے باعث وینا اور وانی کے والدین نے انھیں چھوڑ دیا تھا مگر اپنی محنت کے بل بوتے پر انھوں نے 12ویں کلاس کا امتحان پاس کر لیا ہے اور مستقبل میں وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننا چاہتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ممکن ہے ہمیں زندگی سے اتنی محبت نہ ہو جتنی ہونی چاہیے؟ -ہم اپنے دوستوں میں صرف انھیں سے محبت کرتے ہیں جو تازہ تازہ داغِ مفارقت دے گئے ہوں محبت زندگی سے نہیں بلکہ زندگی دینے والے سے ہونی چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سارے ملک کو ہولڈ نہیں کرسکتے، عمران خان - ایکسپریس اردوہمیں نومبر کو سوچنے کے بجائے ابھی کا سوچنا چاہیے کیونکہ معاشی حالات بہت خراب ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیغرت تو بیرونی فنڈ پر چلنے والے بیرونی انجٹ تو بتائے گا کہ ہمیں آرمی چیف کب لگانا ہے، تیرا حساب اب ضرور ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتمولانا طارق جمیل کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات PTI ImranKhan TariqJamil BaniGala MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI TariqJamilOFCL Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق وزیراعظم کی آرمی چیف سے ٹیلی فون پر گفتگووزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے, عمران خان نے اسرائیلی اور بھارت سے فنڈنگ لی ہے : مولانا فضل الرحمانعمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے, عمران خان نے اسرائیلی اور بھارت سے فنڈنگ لی ہے : مولانا فضل الرحمان تفصیل: PDM juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP AAliZardari PTIFundingCase juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP AAliZardari Molana sb kitni fund le hai 20 dollars
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »