آذربائیجان اور آرمینیا جنگ بندی کے نئے معاہدے پر متفق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آذربائیجان اور آرمینیا جنگ بندی کے نئے معاہدے پر متفق Azerbaijan Armenia

ناگورنو کاراباخ میں جاری کشیدگی میں کمی کی جائے گی۔دونوں ملکوں نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کر دی جس پر رات ایک بجے سے عملدرآمد ہو گا۔ معاہدہ امریکہ، فرانس اور روس کے کہنے پر کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے معاہدے کے باوجود ناگورنو

کاراباخ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز آذربائیجان میں میزائل حملہ ہوا تھا جس میں 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ آذربائیجان نے میزائل حملے کا ذمہ دار آرمینیا کو قرار دیا تھا تاہم آرمینیا کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمینیا اور آذربائیجان کا ’انسان دوستی‘ کے تحت جنگ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا فیصلہ گزشتہ روز جھڑپ میں 17 شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار اوپن گالف ایونٹ منسوخایونٹ اب اگلے سال جنوری میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میں چاہتا ہوں اپوزیشن روز جلسہ کرے اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کی تحریک بری طرح ناکام ہو گی، میں چاہتا ہوں یہ روز جلسہ کریں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'نواز شریف اور ن لیگ کے لیے یہاں سے واپسی ممکن نہیں' - BBC News اردومتحدہ اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے میں نواز شریف نے اپنی تقریر میں پاکستانی فوج کے سربراہ کا نام لے کر ان پر الزامات عائد کیے۔ اس پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے لیکن سب متفق ہیں کہ یہ کوئی معمولی بیانات نہیں۔ بلکل۔۔۔اس کے ساتھ اب وہ سلوک ہونا چاہیے جو ایک غدار کے ساتھ ہوتا ہے۔ کوئ واپسی نہیں SaifullahNyazee ImranKhanPTI پاک فوج اور عمران خان پاکستان کی سالمیت کی جنگ لڑ رہےہیں اور یہ لوگ اپنی اولاد اور کرپشن کی انشااللہ فتح مارخور کی ہی ہو گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پرافسوس ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہم نہیں چاہتے کہ فوج کا مورال کم ہو، کراچی کا تاریخی جلسہ حکومت کے لیے ٹف ٹائم ثابت ہوگا، میڈیا سے گفتگو ڈر گیا جے سلیکٹڈ کی گردان کرنے پہ افسوس نہی ہے؟ ہن پیمپر پا کاکا ۔۔۔۔ یا مرد بن، تے توبہ تائب ہو کے گھر نوں جا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف فوج اور عدلیہ کے اندر انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعدلیہ اور نیب نواز شریف اور آصف زرداری کیخلاف کیسز کا جلد فیصلہ کریں، حکومت ہر ممکن مدد کرے گی، عمران خان منافق انسان OPPOSITION KOO ALLAH SAMJHA KAA
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »