آدی پورش کے مکالمہ نگار نے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ فلم ’آدی پورش‘ کے مکالموں پر رائٹر منوج منتشر نے ہاتھ جوڑ کر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ تفصیلات جانیے: ManojMuntashir adhipursh bollywoodnews DailyJang

بالی ووڈ فلم ’آدی پورش‘ کے مکالموں پر رائٹر منوج منتشر نے ہاتھ جوڑ کر غیر مشروط معافی مانگ لی۔سن 90ء کی دہائی میں ٹی وی سیریل’مہا بھارت‘ کے اداکار مکیش کھنہ نے باکس آفس پر پہلے دن ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی فلم’ آدی پورش‘ کی پوری ٹیم کوجلا ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔

ہندوؤں کی مذہبی کتاب رامائن سے ماخوذ یہ فلم اپنے مکالموں کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہی، جس پر فلم کےمکالمہ نگار منوج منتشر نے معافی مانگی ہے۔مکالمہ نگار کو آدی پورش کی ریلیز کے بعد سے ہی تنقید کا سامنا تھا، فلم میں کمزور وی ایف ایکس کا استعمال کیا گیا، اکثریت نے اس کے ڈائیلاگ بے ہودہ پائے۔ ان مکالموں پر فلم بینوں کے ایک حصے نے فلم سے انہیں ہٹانے کا مطالبہ کیا جبکہ چند ایک نے منوج منتشر کو دھمکی دی اور ان کےلیے اپنی نفرت کا اظہار کیا۔کئی بار کی وضاحت کے بعد بالآخر 8 جولائی کو منوج منتشر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تہہ دل سے اُن لوگوں سے معافی مانگی، جن کی فلم کے مکالموں سے دل آزاری ہوئی ۔

انہوں نے لکھا کہ ’میں تسلیم کرتا ہوں کہ آدی پورش کے مکالموں سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، میں ہاتھ جوڑ کر غیر مشروط طور پر معافی مانگتا ہوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ومبلڈن اوپن : دفاعی چیمپئن ایلینا رائباکینا تیسرے راؤنڈ میں داخللندن : ( ویب ڈیسک ) دفاعی چیمپئن ایلینا رائباکینا نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

21 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی12:29 PM, 8 Jul, 2023, جرم وانصاف, لاہور: چوہنگ گوپے راہ گاؤں میں 21 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ۔ ترجمان ایدھی  کے مطابق 21 سالہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات، دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاریکراچی: (دنیا نیوز) سندھ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کے سلسلہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیرمحل: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان جاں بجق، حاملہ خاتون زخمیپیرمحل: (دنیا نیوز) زمین کے تنازع پر جھگڑے کے دوران مخالفین نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر 29 سالہ وحید نامی شخص جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں فلمی سین، شوہر نے بیوی کی شادی اسکے محبوب سے کروا دیریاست بہار کے ضلع نواڈا کے رہائشی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب کے ساتھ کروا کر دو محبت کرنے والوں کو آپس میں ملا دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عسکری ٹاور حملہ کیس عمر سرفراز چیمہ کی عدالت نے سن لیعسکری ٹاور پر حملے میں قید سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی عدالت نے سن لی، بڑا حکم جاری کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »