آخری اوورز میں اچھا کھیل پیش نہ کر سکے، روہت شرما

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ جیت کا سہرا جسپریت بمراہ

شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لینیو یارک : کے سر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے 140رنز کا ٹارگٹ سوچ رکھا تھا لیکن ایسا نہ کرسکے، ایسی پچ پر اضافی رنز کم سے کم رنز دینے کی کوشش کی۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان نے کہا کہ ابتدائی 10 اوورز میں بھارتی پوزیشن اچھی تھی جبکہ آخری دس اوورز میں ہمارے بیٹرز اچھا کھیل پیش نہ کر سکے۔بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ ایسے ٹورنامنٹ میں سب کو برابر کی کارکردگی دکھانی پڑتی ہے، چاہتے ہیں کہ جسپریت بمراہ اسی طرح پورے ٹورنامنٹ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: میچ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہونیوالے بھارتی کپتان روہت شرما کی طبیعت اب کیسی ہے؟روہت شرما نے 37 گیندوں پر 52 رنز اسکور کیے، اس حوالے سے اب روہت شرما نے خود اپنی تکلیف سے متعلق بتایا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024، بھارتی ٹیم کا پہلا گروپ امریکا روانہروہت شرما، رشبھ پنٹ، رویندرا جڈیجا، کلدیپ یادو اور دیگر امریکا روانہ ہوئے جبکہ دیگر کھلاڑی آئی پی ایل کے باعث ابھی روانہ نہ ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ، یوگنڈا 39 رنز پر ڈھیر، ویسٹ انڈیز 134 رنز سے کامیابیوگنڈا کے 10 کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکے، جما میاگی 13 رنز بنا کر نمایاں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کرنیوالے بابر اعظم کیا اس بار ٹرافی اٹھا پائیں گے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل تیسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی قیادت کر رہے ہیں گزشتہ دو ایونٹس میں وہ ٹرافی جیتنے کا خواب حقیقت نہ بنا سکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیانروہت شرما ہندوستانی ٹیم کے اوپنرز میں سے ایک ہوں گے وہ بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ گیم کے دوران ٹاپ آرڈر پر بیٹنگ بھی کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »