آج ہم پاکستان میں نوازشریف کی ضرورت محسوس کررہے ہیں: شاہد خاقان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے نواز شریف کو یہی مشورہ دیا ہے کہ علاج کو پیش نظر رکھتے ہوئے وہ ایک بہتر فیصلہ کریں: سابق وزیراعظم مزید پڑھیں :GeoNews ShahiKhaqanAbbasi NawazSharif

نواز شریف کی واپسی سے متعلق شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میں رات کو لندن پہنچا ہوں اور پاکستان واپسی نواز شریف کا اپنا فیصلہ ہے لیکن آج ہم سب پاکستان میں میاں نواز شریف کی ضرورت محسوس کرتے ہیں اور ہم نے نواز شریف کو یہی مشورہ دیا ہے کہ علاج کو پیش نظر رکھتے ہوئے وہ ایک بہتر فیصلہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے مستقبل کا فیصلہ عوام کرے گی، عمران خان نے ایک جھوٹی کہانی بنائی اور دوسری جانب جو چار سال عمران خان نے پنجاب اور پاکستان کی معیشت کے ساتھ وہ سارا پاکستان جانتا ہے تو ہمیں امید ہے پاکستان کی عوام لیگ اور پی ٹی آئی کی سیاست کو دیکھ کر بہتر فیصلہ کرے گی۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے لینے پڑتے ہیں ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی جو فیصلے لیتے ہیں ان کو پارٹی کابینہ اور نواز شریف سب کی تائید حاصل ہوتی ہے، یہ فیصلے بہت سوچ سمجھ کر کیے جاتے ہیں، یہ فیصلے 4 ، 6 مہینے پہلے ہونے چاہیے تھے لیکن عمران خان نے ملکی مفاد سے زیادہ ذاتی مفاد کو اہمیت دی ہماری یہ سیاست نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahahahahah

lanat ho is aadmi pe

بغیرتی کا کوئ علاج نہی اگر میاں سانپ کا ہوگیا تو آپ اپنا بھی کروا لینا SupremeCourtofpakistan بوٹ_کھٹےہیں مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا

NawazSharifMNS a jao murshad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گمشدہ پالتو طوطا ڈھونڈنے والے شخص کو مالک نے بھاری انعام سے نواز دیاافریقی نسل کا رستم نامی طوطا ڈھونڈنے والے کو طوطے کے مالک کی جانب سے 85 ہزار بھارتی روپے کی رقم بطور انعام دی گئی Ab Tere pas yeh hi news bachi hain Aek taraf Tote p khabar dosri taraf gumshuda insano p khamoshi ise kehte hn GEO ki ghair janib dari
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے طالبہ کو نازیبا ویڈیوز بھیجنے والے بینکار کو گرفتار کر لیاممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی میں اندھیری پولیس نے طالبہ کو نازیبا ویڈیوز بھیجنے والے بینکار کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نا رکھی جائے:مریم نوازلاہور: مریم نواز شریف نے کہاہے کہ یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نا رکھی جائےبہت ہو گیا۔ ٹوئیٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ MaryamNSharif فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ فل کورٹ MaryamNSharif Nice leader Maryam Nawaz Sharif 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💖💞💖
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کے لیے آج نئی تشریح کی گئی، مریم نوازانصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی، گالیوں کے دباؤ میں آکر بار بار ایک ہی بینچ کے ذریعے مخصوص فیصلے کرتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawazSharif SupremeCourtofpakistan CMPunjabElection Lanat 🖐️ esy nizam py لاڈو رانی پوری قوم جانتی ہے کون اور کس ٹائم اپنا فائدہ اٹھاتا ہے میر شکیل کے کتے باؤلے ہو گئے ہیں 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی سربراہ کو دیکھ کر عدالتوں میں فیصلے بدل دیے جاتے ہیں، مریم نواز - BBC Urduپاکستان کی سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کے متنازع انتخاب پر پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف پی ٹی آئی اور چوہدری پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ ادھر حکمران اتحاد کی جانب سے اس معاملے پر سپریم کورٹ کے فل کورٹ کے مطالبے کو باقاعدہ درخواست کی شکل میں عدالت کے سامنے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ we_stand_with_our_judiciary نون لیگ کا پاؤں پکڑنے سے گریبان پکڑنے تک کا سفر جاری، یہ جعلی وزیراعلیٰ کے کیس کے میرٹ پر بات کرنے کے بجائے ایک مرتبہ پھر عدلیہ پر حملہ آور ہیں لیکن عوامی مینڈیٹ کی فتح اور مافیا کی شکست ہوکر رہے گی۔ مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا سب کھسرے ھے مرد صرف مریم نواز ھے 😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہری نے پانچویں منزل سے گرنے والے کمسن بچے کو بچالیاشہری نے پانچویں منزل سے گرنے والے کمسن بچے کو بچالیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »