آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ، بابراعظم کی بادشاہت برقرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بولرز کی فہرست میں پاکستان کے عماد وسیم چوتھے اور شاداب خان آٹھویں نمبر پر موجود ہیں

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ بولنگ کے شعبہ میں عماد وسیم اور شاداب خان ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

آئی سی سی نے ٹی 20 کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 879 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے ایرون فینچ 810 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان 782 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ بھارتی کے روہت شرما کی نویں اور ویرات کوہلی کی دسویں پوزیشن ہے۔

بولرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان پہلے اور مجیب الرحمن دوسرے نمبر پر موجود ہیں، نیوزی لینڈ کے مچل سنٹنر تیسرے جب کہ پاکستان کے عماد وسیم چوتھے اور شاداب خان آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔ آل راﺅنڈرز کیٹگری میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا جب کہ افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر ہیں، آسٹریلیا کے گلین میکسویل دوسرے اور سین ولیم تیسرے نمبر پر ہیں۔

اسی طرح پاکستان 270 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہے، صرف ایک پوائنٹ کے فرق کے ساتھ آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے، جنوبی افریقا چوتھے اور بھارت کی پانچویں پوزیشن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

❤👍

Babar Azam ki badshahat nhi chahiye...Pakistan ki badshahat chahiye.....

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نےT20 کی نئی رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نےT20 کی نئی رینکنگ جاری کردی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازیوزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عثمان بزدار کو فوراً پی آئی سی پہنچنے کی ہدایتوزیراعظم کی عثمان بزدار کو فوراً پی آئی سی پہنچنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہتفصیلات کے مطابق نیب نےچیئرمین ایف بی آر،ڈی جی ایف آئی اےاورچیئرمین ایس ای سی پی کوخط لکھ کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے ارکان نے نام مانگ لیے۔نیب نے تینوں اداروں سے وائٹ کالر کرائم کے ماہرتفتیشی افسر طلب کیے ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانی ہے جس میں ماہر افسران درکار ہیں، خطا کے مطابق ریفرنس دائرکرنےسےپہلےجےآئی ٹی کی تحقیقات ضروری ہیں۔ Chlo ye b bhir Jay GA ab is sy b sody bazi ho gi oooooooo PA ji kisi ek ko to szaaz do mam chorna nhi in choro ko or plz thori mehengai kam kare ham ap logo ka defend menhengai ki wajah se nhi kr pa rahe , shukiria.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متعدد کابینہ ارکان کی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفتمتعدد کابینہ ارکان کی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates پھر ڈرامہ بازی شروع ؟ جب پتہ بھی ہیکہ ہماری کوئی اوقات نہیں ہے پھر کیوں زلیل کروا رہی ہے کابینہ اپنے آپکو MaryamNawaz قدرنبی_دانیازی_کی_جانے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »