آئیسکو بجلی کے بلوں میں بے ضابطگیاں، آڈٰیٹر جنرل کے حکام طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئیسکو بجلی کے بلوں میں بے ضابطگیاں، آڈٰیٹر جنرل کے حکام طلب

سینٹر فدا محمد کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر آئٰیسکو شاہد اقبال نے بتایا کہ آئٰیسکو کے ریونیو آفس ون میں سٹاف جعلی مہروں کے ذریعے بل جمع کرکے بل بینک کو بھجوا دیتے تھے۔ ایک دن میں چار کروڑ 30 لاکھ روپے تک کا فراڈ کیا گیا۔ بلوں کی اس طرح وصولی کا یہ سلسلہ تین چار سال سے جاری تھا۔

چیئرمین قائمہ کمیٹٰی نے استفسار کیا کہ تین سال میں کمپنی کو اتنا نہیں پتا چلا کہ اکاؤنٹ میں پیسے نہیں آ رہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ تمام کمپنیوں میں سکرولز کی تصدیق کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ سینیٹر نعمان وزیر نے کہا کہ تمام تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت جاری کریں کہ وہ اپنے ریکارڈ چیک کریں۔ پرائیویٹ سیکٹر سے آڈٹ کرنے والی فرم نے یہ فراڈ کیوں نہیں پکڑا؟ اے جی پی والے تو بڑا ڈرامہ کرتے ہیں، انھوں نے اس فراڈ کو کیوں نہیں پکڑا؟ اگر بیلنس شیٹ سابقہ سالوں سے برابر نہیں تھی تو پکڑا کیوں نہیں گیا؟

قائمہ کمیٹٰی نے سفارش کی کہ دس سال میں کمپنیوں میں کتنے کیسز ہوئے، اس کی تفصیلات بھی فراہم کریں اور تمام تقسیم کار کمپنیوں میں موجود افغان پناہ گزین کیمپوں کی تعداد کے بارے میں تفصیلات فراہم کی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمیکراچی: مقامی انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 8پیسے کی کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمیپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی Read News PakRupee Dollar Price Decrease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی جیل میں سہولتوں کی درخواست، احتساب عدالت اڈیالہ جیل کے حکام پر برہمراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے آصف زرداری کی جیل میں سہولتوں کی فراہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بندجاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بند japan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے داماد کی پراپرٹی سیل نہ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور،وکلا طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف کے داماد کی پراپرٹی سیل نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »