آئی سی سی نے دورہ پاکستان سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایکشن غیر قانونی قرار، سری لنکن باؤلر پر ایک سال کی پابندی عائد مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: akiladananjaya

کولمبو: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن گیند باز اکیلا دھننجیا پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ غیرقانونی باؤلنگ ایکشن کے باعث دھننجیا پر ایک سال کی پابندی عائد کی گئی، اُن کا اسٹائل گزشتہ ماہ رپورٹ ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق دس ماہ میں دوسری بار دھننجیا کا ایکشن رپورٹ ہوا، جس کے بعد انہیں ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی اور اُس کے نتیجے میں ایکشن غیر قانونی قرار پایا۔

ای ایس پی این کے مطابق دھننجیا کا باؤلنگ ایکشن گزشتہ سال دسمبر میں بھی رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد انہیں معطل کردیا گیا تھا تاہم ایکشن میں بہتری اور ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد انہیں پھر سے اجازت دے دی گئی تھی۔ Sri Lanka bowler Akila Dananjaya has been banned from bowling in international cricket for 12 months.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہار تشویشپا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہار تشویش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک صحافیوں کا ایل او سی کا دورہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے، حماد اظہرآئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے، حماد اظہر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے کویت سیالکوٹ روٹ بحال کر دیاپی آئی اے نے کویت سیالکوٹ روٹ بحال کر دیا journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کون سی چیز کینیڈا سے پاکستان کھینچ لائی؟ اداکارہ اشنا شاہ نے چاہنے والوں کو بتادیا10:36 AM, 18 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد:اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ اداکاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے،100 مطلوب ترین انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہایف آئی اے،100 مطلوب ترین انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »