آئی ایم ایف سے آج فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے: اسحاق ڈار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے آج فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ وہ آج آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق اچھی خبر دیں گے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات کررہا ہوں اور ان کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے کوئی اختلاف نہیں، ان کے ساتھ آج فائنل راونڈ چل رہا ہے، ان مذاکرات سے متعلق آج اچھی خبر دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور اچھی خبر یہ ہے کہ 170 ارب روپے کے مزید ٹیکس عوام پر لگا دیں گیں.... مبارک ہو عوام کو اچھی خبر کی...

Haramkhor awam ka khon chosnay ki achi khabar de ga Kanjer

mil hi na jaye achi khabar

پاکستان سے آج فائنل راؤنڈ ہے. آچھی خبر لیں گے :آی ایم ایف

IMF details here in this

Achi habar petrol 50 rupay mehnga ho jay ga

Is chor tolay ki shaklou ko dekho All pak in ki Nasloo ko Tabh kray

Beagrat ke bacho pasa ap logou ne louta ha aur ap he wapis kro

Lakh lanat ho tum pr PDM chor tolay pr

Dear IMF Please don't give any funds to these corrupts they will never utilities these funds for betterment of pakistan they have 'deep pockets' Thats a humble request please save us and don't give a penny to these bulshits

AP loogo aor IMF se koi El be kher ke habar ke tawaqo nahi Bhai jaan

5 روپے بجلی، 35 روپے تیل کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں ڈالر 230 سے 280 تک چلا گیا۔۔۔ اور کون کون سی اچھی خبر اے گی ؟ حرام کے پلّے

حاجی صاحب خبر تے اوناں دینی تسی تے صرف سننی اے😂

لیٹ گئے ہیں ۔

اسحاق ڈار کی طرف سے متوقع اچھی خبر یہ ھے کہ، جیسے غریبوں کو سڑکوں اور چوراہوں پر لگے دسترخوانوں پر بھکاریوں کی طرح کھانا لینے کے لیئے لائنوں میں کھڑا کیا ھے اب متوسط طبقہ کو بھی مجبور کردیں گے! اس ملک میں صرف اشرافیہ اپنے گھروں میں چولہے جلا سکیں گے!! اس طرح گیس کی بچت بھی ہو گی!

Achi khabar 🤣🤣🤣🤣

Elites ko....

Munna hone wala he? Bsdk

اچھی خبر شاید یہ دیں گے کہ پاکستان کا سودا کردیا ہے۔۔۔۔۔ افسوس شرم تم کو نہیں آتی مگر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، معاہدے کیلئے ایم ای ایف پی مسودہ آج فائنل کرلیا جائےگامذاکرات میں مالیاتی پالیسیوں پر تفصیلی بات چیت جاری ہے، مذاکرات میں اصلاحات اور ان کے نتیجے میں کیےگئے اقدامات پر اتفاق رائے پایا گیا، آئی ایم مشن چیف For real online buissness join my group
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سیلاب میں ڈوبے لوگوں کو مہنگائی میں نہ ڈبوئے: بلاولآئی ایم ایف کےکہنے پر قوم پر مہنگائی کا بوجھ ڈال رہے ہیں، آئی ایم ایف سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ قوم کے ساتھ شرائط نرم کرے، بلاول بھٹو زرداری اپنی حرام زدگیاں نا چھوڑنا ، بھیک دینےوالوں سے منت کرتے رہنا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج بڑے بریک تھرو کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات مکمل ہونے کا امکان ہے ، حکومت بجلی اورگیس کے بڑے صارفین کیلئے قیمتیں بڑھانے پر راضی ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 فروری سے قبل آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائیگاآئی ایم ایف نے فنانشل اور اکنامک پالیسیوں کے حوالے سے یادداشت (ایم ای ایف پی) پاکستانی حکام کو فراہم نہیں کی۔ آئی ایم کو چاہیے پاکستان حکومت کو افسران کی شاہانہ طرز زندگی کی طعیشات ختم کروائے جتنی بھی فری الاؤنس ہیں وہ بھی ختم کروائے ایکسٹرا وزراء کی تعداد ختم کروائے برائے نام وزارتوں کو ختم کروائے ریلوے پی آئی اے سٹیل مل میں اضافی تعداد ختم کروائے Ok, today is 8 feb جشن بہاراں اور ہارس اینڈ کیٹل کے لئے پیسے لیکن غریب آدمی کے لئے نہیں اس ملک میں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا آئی ایم ایف سے شرائط میں نرمی کا مطالبہکراچی : وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آئی ایم ایف سے شرائط میں نرمی کا مطالبہ کردیا اور کہا سیلاب نے قیامت سے پہلے قیامت برپا کر دی ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی خواہش تھی مفتاح اسماعیل کو کرسی سے ہٹایا جائے: اسد عمراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما  اسد عمر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی خواہش تھی کہ مفتاح اسماعیل کو ان کی کرسی سے ہٹآیا جائے، اسحاق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »