آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری،کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن سے محروم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق پاکستانی کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔ بابر اعظم 951 دن پہلی پوزیشن پر برجمان رہے۔ رینکنگ میں بھارتی اوپنر شبمن گُل نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں، جبکہ بولرز میں بھارت کے محمد سراج پہلے نمبر پرآگئے ہیں۔جبکہ پاکستانی پیس بولر...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق پاکستانی کپتان بابراعظم پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔ بابر اعظم 951 دن پہلی پوزیشن پر برجمان رہے۔

رینکنگ میں بھارتی اوپنر شبمن گُل نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں، جبکہ بولرز میں بھارت کے محمد سراج پہلے نمبر پرآگئے ہیں۔جبکہ پاکستانی پیس بولر شاہین شاہ آفریدی 5ویں نمبر پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم کی پہلی پوزیشن بھارتی کھلاڑی نے چھین لی ، آئی سی سی نے نئی رینکنگ ...دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ، جس کے مطابق بھارتی کھلاڑی شبمن گل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی جبکہ گلین میکسویل نے آل راونڈرز کی فہرست میں لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے چھٹی پوزیشن حاصل کر لی ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اڑھائی سال تک ون ڈے رینکنگ میں پہلی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ؛ شبمن گل نے بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لیبالرز میں بھارت کے محمد سراج نے بھی شاہین کو نمبر ون پوزیشن سے محروم کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں اہم میچ سے قبل آسٹریلیا کو دھچکاآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ سے قبل آسٹریلوی تجربہ کار بیٹر اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں اہم میچ سے قبل آسٹریلیا کو دھچکاآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ سے قبل آسٹریلوی تجربہ کار بیٹر اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انجری کے باوجود ڈبل سنچری بنا کر فتح دلوانے پر میکس ویل نے کیا کہا؟آئی سی سی ورلڈکپ میں اب تک کی چند بہترین اننگز میں سے ایک کھیلنے والے میکس ویل نے اپنی حیران کن اننگز پر خود کو خوش قسمت قراردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »