آئی پی ایل میچ میں تماشائیوں کی جھگڑنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہلی کیپٹل کے تماشائیوں کا غصہ کرنا شاید ان کی ٹیم کی سن رائسز حیدرآباد کے ہاتھوں شکست کا سبب بنا۔ تفصیلات: DailyJang ipl2023 t20cricket

کھیلوں کے مقابلے میں اپنی پسندیدہ ٹیم کے ہارنے یا پھر برا کھیلنے پر تماشائی اکثر جذباتی ہوجاتے ہیں، بھارت میں بھی آئی پی ایل میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔

انڈین پریمیئر لیگ 2023 میں دہلی کیپٹل اور سن رائسز حیدرآباد کے میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ جن کی جھگڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہلی کیپیٹل کے جھنڈے ہاتھوں میں اٹھائے پانچ چھ تماشائی اسٹیڈیم میں موجود دوسرے تماشائی کو مارتے نظر آرہے ہیں۔دہلی کیپٹل کے تماشائیوں کا غصہ کرنا شاید ان کی ٹیم کی سن رائسز حیدرآباد کے ہاتھوں شکست کا سبب بنا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم فاروق کا دوست کی شادی میں ڈانس، ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے دوست کی شادی میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف میں انصاف کے فقدان کے سوال پر عمران خان کے اظہار ناپسندیدگی کی ویڈیو وائرلتحریکِ انصاف میں انصاف کے فقدان کے سوال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اظہارِ ناپسندیدگی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ کرسیوں پر تھے؟ مریمپی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاریعمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan khawajaasif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »