آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا، سہواگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر وریندر سہواگ بھی دیگر کرکٹرز کی طرح امریکا میں لو اسکورنگ میچز پر خوش نہیں اور کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا۔

ایک بھارتی ٹی وی اسپورٹس پروگرام میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سابق جارح مزاج بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے کہا کہ میری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اگر آپ نیویارک میں کرکٹ کو لے کر آئے ہو تو اس کو اتنا دلچسپ کیوں نہیں بنا رہے کہ شائقین کرکٹ میچ دیکھ کر محظوظ ہوں اور امریکی بھی دیکھنے آئیں تو انہیں مزا آئے۔

سہواگ کا یہ بھی کہنا تھا کہ جہاں پاک بھارت میچ سمیت 4 میچز ہیں وہاں کے لیے ڈراپ ان چپز ایڈیلیڈ سے منگوائی گئی ہیں تو کم از کم وہاں جیسی پٹاخہ وکٹ تو ہونی چاہیے تھی کہ ون ڈے کھیلیں تو 300 اور ٹی 20 میں کم از کم 150 پلس تو بنیں لیکن لو اسکورنگ میچز نے تمام مزا ہی کرکرا کر دیا۔اس موقع پر سابق بھارتی فاسٹ بولر ظہیر خان نے کہا کہ انگلینڈ میں بھی شروع میں بولرز کو مدد ملتی ہے لیکن پھر وکٹ کا رویہ تبدیل ہوتا ہے اور بلے باز بھی ہٹ کرتے ہیں لیکن یہاں تو پورا پیٹرن ہی تبدیل ہو گیا ہے اور ٹاس ہی سب سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا‘بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر وریندر سہواگ بھی دیگر کرکٹرز کی طرح امریکا میں لو اسکورنگ میچز پر خوش نہیں اور کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررپاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنلآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آفریدی کو ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کرنے پر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئےشاہد آفریدی کو آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کیا تو سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک رسائی کا سفر کیسے طے کیا؟آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ بیس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں کئی ٹیموں کو میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »