آئی سی سی بھی سٹہ باز کمپنیوں کے دباؤ میں آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی بھی سٹہ باز کمپنیوں کے دباؤ میں آگئی ARYNewsUrdu ICC

اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی باہمی سیریز میں کھلاڑیوں کی شرٹس پر سٹہ بازی کرنے والی کمپنیوں کے لوگو لگانے کی اجازت دے دی ہے۔برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق یہ فیصلہ متنازع ہے اور اس سے کھیل کو نقصان پہنچے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں انگلینڈ بورڈ کا کہنا تھا کہ میک کلم سے بات چیت جاری ہے اور انہیں قواعد کی پابندی کرنا ہوگی۔ میک کلم بھارتی ویب سائٹ بیٹ 22 کے اشتہار میں شائیقن کو آئی پی ایل پر سٹہ کھیلنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ میک کلم کو پچھلے سال انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا کوچ مقررکیا تھا جب سے انگلینڈ نے بارہ میں سے دس ٹیسٹ جیتے ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے انسداد بدعنوانی کوڈز کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کو میچوں میں سٹہ بازی میں حصہ لینے یا اس کی حوصلہ افزائی کرنے سے منع کرتے ہیں۔ ای سی بی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہم فی الحال اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور قبرص میں قائم بیٹنگ کمپنی 22 بیٹ کے ساتھ اس کے تعلقات کے بارے میں برینڈن کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی ختم - ایکسپریس اردوشرٹس پر جوا کمپنیز کے لوگو لگانے پر پابندی ختم - ExpressNews Shirt Bet Cricket Logo PCB
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آرمی کے زیرانتظام سندھ میں تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ جاریپاکستان آرمی کے زیرانتظام ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم (اے پی ایس اے سی ایس) کے تحت معیاری تعلیم کی 😂😂 سیکیورٹی کے علاوہ پاک آرمی کے زیر انتظام دیگر تمام معاملات بخیر و خوبی جاری ھیں ۔۔۔۔۔۔ صرف شعبہء تعلیم ہی نہیں، پاکستان آرمی ہر میدان میں اپنی خدمات کی فراہمی کا سلسلہ بلا تفریق جاری رکھے ہوئے ہے ، یہ تو انہیں بھی ان دیکھا حفاظتی حصار فراہم کرتی جا رہی ہے جو اس کے اور اسکی قابل فخر اور معزز قیادت کے بارے میں مذموم پراپیگنڈا جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کراچی میں ڈاکو شہری سے موبائل اور کیش سمیت اس کا پستول بھی لے اڑےواردات گزشتہ روز 16 اپریل کو رات ساڑھے آٹھ بجے ناظم آباد نمبر 3 میں زینب مسجد کے قریب ہوئی، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج سامنے آئی ہے Usne chlaya q ni Ulta dako ko hi pkra diya? Khpri khol deta saly ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کی میزبانی، بھارتی بورڈ آئی سی سی کو کتنی رقم دے گا؟َورلڈ کپ کی میزبانی، بھارتی بورڈ آئی سی سی کو کتنی رقم دے گا؟َ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہتھنی نور جہاں کی آئی سی یو کے مریض جیسی کیفیت ہے، کنور ایوبفورپاز کی ٹیم نے کہا تھا ہتھنی نورجہاں کی آئی سی یو کے مریض جیسی کیفیت ہے۔ تفصیلات جانیے: karachiZoo noorJahan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم ہاؤس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: BilawalBhuttoZardari ShehbazSharif PMLN PPP PTIOfficial PDM DailyJang Bunch of thugs w ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں ڈائیلاگ کے معاملے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا، یوں بغیر اتفاق رائے کے ہی اجلاس ختم ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »