آئینی کردار اور جمہوریت ملکی بنیاد ہے، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا: فائز عیسیٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئینی کردار اور جمہوریت ملکی بنیاد ہے، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا: فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئینی کردار اور جمہوریت ہی ملک کی بنیاد ہے، 1973 میں ملک کو مکمل آئین ملا، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی قسم کی پابندیوں کے اطلاق کا اثر بھی جمہوری حکومتوں پر زیادہ ہوتا ہے، بطور جج کسی تبدیلی کی تجویز نہیں دے سکتا، آئین میں تبدیلی پارلیمنٹ کا کام ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کا کام ہے کہ بنیادی حقوق کا تحفظ ہو، آئین کے مطابق دیے گئے بنیادی حقوق کا تحفظ ہمارا مطمع نظر ہوتا ہے، ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ یقینی بنائیں کہ یہ حقوق چھینے نہ جا سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پر اس پر عمل کروائے گا کون؟؟

lkn biwi bacho k assets k jawab deh wo khud hi Hain chahy wo koi Kam b na KR rhy hon

Us ain me biwi ki jaidad ka jawab b dena hota hy bhai sahab....

Kaun sa rule of law bacha hai iss mulk mein . Chutya samjha hua hai awaam ko?

وہ آئین جس کا پٹہ امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔

برادرم روکنے اس کردار کو جو شخصیت کو سامنے رکھ کر قانون سازی کرے رہے ہیں پھر چاہے وہ تیسری بار وزیراعظم ہو، چاہے وہ ایکسٹینشن لینا ہو اور چاہے وہ انٹر پاس صدر بنانا ہو۔ جب تک اسطرح کی قانون سازی پر قدغن نہیں لگے گی آئین کی کوئی اہمیت اجاگر نہیں ہوسکتی۔

بجا فرمایا برادر ہر آئین عوام کی ترقی کیلئے بنایا جاتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امید برقرار رکھنا چاہتے ہیں، بابراعظم - ایکسپریس اردوٹیسٹ اسکواڈ فائنل ہو چکا ہے لیکن شام یا کل تک کمبیشن سامنے آجائے گا، کپتان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

میرا پاک فوج کیساتھ روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا، جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی : جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم کیلئے دعا گو ہوں، میرا پاک فوج کیساتھ روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂 Chop Kar Nahi bhai, rohani bhi nahi rakhna... bus maaf karo hum logo ko.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا، جنرل باجوہ - ایکسپریس اردوجنرل عاصم منیر کی تعیناتی ملک و فوج کیلئے مثبت ثابت ہوگی، سبکدوش آرمی چیف 🙏🏽 روحانی پیرنی اور اس کے غلام کو بھی ساتھ لے جاؤ ٹھیک ہے اور کیا کرنا ھے آپ سے پہلے بھی سبھی گمنام ھوئے اتنا سارا مال جو بنایا Dafa ho ja
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے میدانی علاقوں رواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ملک کے میدانی علاقوں رواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جنرل قمر جاوید باجوہ کا دور دلوں میں یاد رہے گا‘وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا دور لوگوں کے دلوں میں یاد رہے گا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PervaizElahi Daal uper zabar hai or Laam p Shad. right لعنتوں کے ساتھ یاد رھے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »