آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنے گھروں میں واپس چلی جائے گی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنے گھروں میں واپس چلی جائے گی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan InsafPK

نشریات فواد چوہدری نے لکھا کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھروں میں واپس چلی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول بھٹو زرداری کے 5 دن تو

کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ اپوزیشن کے تمام دعوؤں سے ہوا نکل جائیگی۔وفاقی وزیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان اسلامی وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے بعد اہم دورہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری اور شہباز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کی منڈی لگائی ہے وفاقی وزیر شفقت محمودلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر شفقت محمود نے الزام عائد کیا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور آصف زرداری سمیت چند لوگوں نے ہارس ٹریڈنگ کی منڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے بڑی تبدیلیاں کر دیں نوٹیفکیشن جاری09:42 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے ایک دفعہ پھر اپنے سٹاف میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر دیں ،ڈاکٹر ارشد محمود کو اؤے کون سا بڑا پیمانہ ؟؟ ایک OSD کی پوسٹنگ کرنے سے بڑا پیمانہ کیسے بن گیا، اپنا دماغ درست کرو اور سنسی مت پھیلاؤ، پہلے ہی اوریا مقبول نے قیامت کی فوری طور پر آنے کی خبر دے رکھی ہے اب دوبارہ تعینات کیا🤔🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یقین ہے کہ یوکرین روس سے جنگ جیت سکتا ہے: امریکی وزیر خارجہ10:45 AM, 5 Mar, 2022, بین الاقوامی, نیویارک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ یوکرین روس سے جنگ جیت سکتا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی پہلی بار واضح تصاویر سامنے آ گئیںافغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی پہلی واضح تصویر منظر عام پر آ گئی مزید پڑھیں: GeoNews NATO द्वारा बनाई गई ISKP आतंकी संगठन ने पाकिस्तान में PeshawarAttack हमले की ज़िम्मेदारी ये कहते हुए ली है कि Afghanistan में अमेरिका और नाटो की हार का बदला पाकिस्तान चुकाएगा ماشاءاللہ اللہ پاک حامی و ناصر ہو Salam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بڑی خوشخبری سنادیصوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے پڑھے لکھےبیروزگار افراد کو اچھی خبر سناتے بتایا کہ رواں سال پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 15,000 اساتذہ بھرتی کئے جائیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان تک پہنچ چکے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا پولیس اور تحقیقاتی و تفتیشی اداروں نے زبردست کام کیا ہے، وزیرداخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »