آؤٹ لک: وزیراعظم کا دورہ لاہور، کرونا وائرس پرجامعات کااجلاس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدھ 28اکتوبر کی چند اہم خبروں پر نظر •وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے •گلشن اقبال میں دھماکے سے متاثر بلڈنگ کو گرانے کا کام جاری •آصف زرداری اور فريال تالپور کيخلاف ميگا منی لانڈرنگ کيس کی سماعت

Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 7 mins agoوزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور گورنر پنجاب سے ملاقات کریں گے جبکہ گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

جامعات میں بڑھتے کرونا کیسز کے باعث وائس چانسلر کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں جامعات میں بڑھتے کرونا کیسز پر گفتگو ہوگی جبکہ جامعات کو سیل کرنے سمیت ڈس ان فیکٹ کرنے کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان نواز شریف کو کب لانے جارہا ہے 🤣😃

سماء جیسے چینلز پاکستان کی بربادی کا باعث ہیں جو کالے کوے کو سفید بتاتے ہیں ۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس میں ہلاکت خیز تغیر کا انکشافبرطانوی ماہرین نے نئے کرونا وائرس Covid 19 میں تباہ کن تغیر کا انکشاف کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا بے قابو، فرانس کا بڑا فیصلہفرانس میں کرونا وائرس کی صورت حال ایک بار پھر بے قابو ہو گئی ہے، جس کے باعث ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ فرانس کی خبر اپنے پاس ہی رکھو انشاء اللہ تباہ ہو گیا عذاب نازل ہوگا فرانس پر میکرون کتے کی موت مرے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کے 707 نئے کیسز رپورٹنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 707 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 مریض جاں بحق ہوئے۔ 😂😂😂 پلیز کرونا کی خبریں بند کیجیئے غریب عوام بھوک اور مہنگائی سے زیادہ مررہی ھے، کرونا کا رونا اگر اتنا ہی سیریس ھے تو پاکستان کے طول و ارض میں جلسے جلوس کیوں سجائے جارہے ہیں، کیا یہ جلسے کرونا فری ہیں؟؟ کیا جلسوں میں سماجی فاصلہ اختیار کیا جارہا ہے؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کے 707 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 707 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 مریض جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسکائپ کے میٹ ناؤ فیچر میں تبدیلی کا فیصلہامریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی زیر ملکیت ٹیلی کمیونی کیشن ایپ اسکائپ کے میٹ ناؤ فیچر میں جدت لانے کا فیصلہ کیا ہے، کرونا وائرس کے دوران ویڈیو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسکائپ کے میٹ ناؤ فیچر میں تبدیلی کا فیصلہامریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی زیر ملکیت ٹیلی کمیونی کیشن ایپ اسکائپ کے میٹ ناؤ فیچر میں جدت لانے کا فیصلہ کیا ہے، کرونا وائرس کے دوران ویڈیو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »